عمران خان نے امریکا کیخلاف نہیں ہوں کا بیان دیکر ایک اور یوٹرن لیا، نیئربخاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان خود کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل ہوتا دیکھ رہے ہیں، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کا کہنا ہےکہ عمران خان نے امریکا کے خلاف نہیں ہوں کا بیان دےکر ایک اور یوٹرن لیا، وہ وقت دورنہیں جب عمران خان مبینہ خط کے معاملے پربھی یوٹرن لیں گے۔

ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ این آر او نہیں دوں گا کہنے والے عمران خان اب ہر جلسے میں این آر او مانگنے پر مجبور ہیں، عمران خان خود کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ مجھے تکلیف ہوئی کہ رات 12 بجے عدالتیں کھولیں یہ ساری زندگی میرے دل میں بات رہ جائے گی، کیا جرم کرنا تھا جو رات کو عدالتیں کھول دیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا استفسار

نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو بھی متنازع بنانےکی کوشش کر رہے ہیں، پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں فارن فنڈنگ معاملے پر الیکشن کمیشن پر مسلسل دباؤ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ تحریک انصاف کے خلاف مضبوط کیس اور بہت بڑا اسکینڈل ہے، پیپلزپارٹی آزاد اور خودمختار ادارے الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Koi imran ko btaye k nuetral sirf KUTTA hota hai. Imran charsi sharabi tou tha he ab KUTTA b hai.

یوتھیوں کھاؤں دھکے سڑکوں پر اب تمہاری باری نہیں آئی ہے جس قوم کا لیڈر ان سے مانگتا ہوں وہ عوام کو کیا دے گا 🤣🤣🤣

عمران_آئین_شکن

عمران خاں ایک لیڈر ہے. اس کی ideology ان پڑھ پٹواری نہیں سمجھ سکتے. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Acha tum jiss ke khilaf nahi hoty uss ko G dete ho bc...

وہ پوچھنا تھا کہ 92 کی ورلڈ کپ ٹرافی کہاں ہے۔۔۔۔کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ برطانیہ والوں کے توشہ خانے میں پڑی ہو۔۔۔۔۔🤔

خبیث بغیرت انسان عمران کی مکمل بات شئیر کرو ۔۔۔ آدھی بات سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کر رہے ہوں ۔۔۔ تم سب بغیرت، رشوت خور، صحافی لفافی ہو ۔۔ میر جعفروں کے پیروکار ہو ۔۔۔

Nayyar bukhari ki aqal ko 21 Toopo ki Salami

Ya chutiya relevant ni rha iss liya asi chablein marta phr rha hn

ہم 'دوستی' سب سے کرئے گے پر 'غلامی' کسی کی نہیں کرئے گے۔ عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

U turn ka mahir Imran Khan Parliament men No-confidence move ko manipulate kerney k liye Letter Gate ka drama racha ta raha bil akhir CJ ne lagam dia r Qanun k mutabik karwai hoi awam k numaindey Parliament men mojud hen r khud bahir betha tamasha ker raha .

کتنا اور گرو گے ويسے جيو نيوز ايک بات آپکو بتا دوں يہ وہ دور نہيں ہے جب آپکا جھوٹ چپ چاپ بکتا تھا اب سوشل ميڈيا کا دور ہے تم لوگ جتنا بھى گر جاؤ الله تمہيں زليل کرتا رہے گا

Lanat lafafy khoro🤚🏻 امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور سازش_نہیں_مداخلت

Ghalat bayani na manzoor pehle pori bath sun lia karo. GeoNewsMurdabad

ایک صحافی جو عمران خان کےجلسے میں لوگوں کی گنتی کا کام کرتی تھی. ُاس کا ٹویٹ نہیں آیا ابھی تک۔۔۔۔۔ 😜 GFarooqi امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بزرگوں ذرا آنکھیں اور کان کھول کے دیکھو وہ شروع سے یہ بات کر رہا ہے۔ لیکن کیسے کھولو گے آنکھیں تو پیسوں کے بوجھ سے بند ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ بات تو خان شروع سے کے رہا ہے کے ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں، سب سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مگر کسی کے غلام بھی نہیں ہیں۔۔۔ کوئی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت بھی نہ کرے۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Muj se interview me aghar poocha jaye k Katrina Kaif se shady karo gay? Men kahu ga Absolutely Not Attitude hay bhai

Us ny sahi kha na hm America ka mukhalif ni hain . Ham us ki ghalmi krny ka mukhalif hain امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

نکل گدھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جیو والو تمہارے بھونکنے سے اور جھوٹ کو پھیلانے ست حقیقت نہیں بدل سکتی بولو جتنا جھوٹ بول سکتے ہو تمہاری پیدائش پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

خلاف ہونا اور غلامی کرنا دو الگ باتیں ہیں

Geo walo Kitna biko ge. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے امریکا کو ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کب کہا؟امریکا نے اڈے مانگے تو کہا ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ عمران خان KarachiJalsa ImranKhan ARYNewsUrdu Usi absolutely not ki saza.mili hai..امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور The only time Karachiites happily responding to .. “Apne Apne Mobile Phone nikalien” … 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈحکومت_نامنظور AlAqsaUnderAttack
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے گھڑی اور زیور نہیں پاکستان کی عزت بیچی: احسن اقبالتحفے دینے والے کیا سوچتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کا وزیراعظم ایسی گری ہوئی حرکت کرسکتا ہے: احسن اقبال ہاہاہا آپ نے جو کیا ہے اس سے پاکستان کی عزت افزائی ہوئی ہے کیا؟ تو نے اپنی بہن کا نام اور میر شکیل کی بچی کا نام گھڑی تو نہیں رکھا ہوا اُس بدعنوان جج کے ہاتھ ریاستِ مدینہ کے قانون کےتحت کاٹنے چاھیے جس نے اس جالندھری چور کو صادق اور امین کے لقب سے نوازا اور خود ڈیم فنڈ چوری کرکے نو دو گیارا ہوگیا۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے تحفے نہیں پاکستان کی عزت بیچی ۔احسن اقبالتحفے دینے والے کیا سوچتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کا وزیراعظم ایسی گری ہوئی حرکت کرسکتا ہے۔ tum logon ko humesha k lea syasi mout hogee jald inshallah election krwoo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور پینٹ اتارنے والے نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کےایک اور قریبی ساتھی نے ساتھ چھوڑ دیاسابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے۔ Ham Imran khan ke sath Hain امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لیکن لندن بھاگا ہوا چور ابھی تک واپس نہیں آیا😏😏😏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس ۔۔عمران خان نے خاموشی توڑ دیانہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے پی ٹی آئی کو باہر کرنے کی کوشش کی جائے گی عمران خان زندہ آباد ✌️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظو فارن فینڈنگ کیس تینوں کے اکھٹے سننے چاھیے Hammad_Azhar
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیےمریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang Is bibi ko kaho apny london jaany ki tyari kary aur hmaari jan choury, chacha jee sa ab kehlwa k ecl sa naam to nikal he jaay ga apka. Marium ko gift kerni thi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »