صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔

اس سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک پیغام جاری کیا۔ اس میں انہوں نے بتایا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا۔دوسری طرف عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ انہیں عہدے سے ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہے، جب تک صدر مملکت کہیں گے وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صوابدیدی۔ ہاہاہاہاہا ، آئیں کوکتنا چھلنی کرو گے ، جاہلوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

سلیکٹڈ کے سارے باقیات استعفی دیں۔ دندان ساز صدر علوی نوکیلی ناک رمیض راجہ آئین شکن ڈپٹی سپیکر ڈانسر عمران اسماعیل پنجاب کا سلیکٹڈ گورنر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو جھٹکا گورنر پنجاب کو برطرف کردیا گیا04:37 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے  گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور n Kuch bhi krlo rhoge jahannumi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کی جانب سے مخدوم احمد محمود اور قمر زمان کائرہ کے نام سامنے آئے تھے تاہم اب حتمی فیصلہ کیا گیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چوروں کے ٹبر سے ھوگا رات 12 بجے عدالت اعظمٰی کا فیصلہ چوروں کے ٹبر سے ھوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹادیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے انہیں برطرف کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Good news گورنر کو صدر ہٹا سکتا ہے۔ پہلے دندان ساز عارف علوی کا مواخذہ impeachment کرو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیاوفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا ARYNewsUrdu Punjab GovernerPunjab omarsarfrazcheema امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سلیکٹڈ کے سارے باقیات استعفی دیں۔ دندان ساز صدر علوی نوکیلی ناک رمیض راجہ آئین شکن ڈپٹی سپیکر ڈانسر عمران اسماعیل پنجاب کا سلیکٹڈ گورنر۔ Good news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیاوفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، ذرائع Mazaak bana dia hai Pakistan ka Imran Khan nay apni power maintain rakhnay k Liye Essy to wesy hee resign kar dena chahiye tha امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز کابینہ ۔۔بلاول کو وزارت خارجہ۔طارق بشیر چیمہ کو کونسی وزارت ملے گی۔؟بلاول بھٹو کو وزارت خارجہ ملے گی۔رانا ثنا وفاقی وزیر داخلہ ہو نگے۔طارق بشیر چیمہ وزارت ہاﺅسنگ ملے گی۔مریم اورنگ زیب وزیر اطلاعات و نشریات ہو نگی۔ذرائع کے مطابق Chaplosy no 1 maryam aurangzeb ko kya de rahe hai 🤔 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں عمران_توشہ_خانہ_سیکنڈل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »