وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressPK

یہ پڑھیں :استعفی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ان سے صحافی نے سوال کیا تو انہوں ںے جواب دیا کہ وزیراعظم مجھے عہدے سے اس طرح نہیں ہٹاسکتے، وہ سمری صدر

مملکت کو ارسال کرسکتے ہیں، جب تک صدر مملکت چاہیں گے میں گورنر ہاؤس میں رہوں گا، مجھے ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار صدرمملکت کے پاس ہے وزیراعظم کے پاس نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنا آسان نہیں۔ 😂🤣

اسکی اتنی جرت نہیں

اب قطری نانی مریم صفدر/ مریم نواز کو گورنر بنا کر فیملی بھکاری گورنمنٹ بنالو. ایک پارٹی کا ریکارڈ پہلی وزیراعظم کا-دوسری پارٹی ریکارڈ بنانے پہلی گورنر کا.

Wakey wakey reema_omer Constitution ko apkay pm nay violate ker dya hai.

مگر لاتوں کے بھوت باتوں نہیں مانتے

ٹرینڈ نیچے آ رہا ہے۔ پاکستانیوں ٹھک تو نہیں گئے؟ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اسے کاپی کرو اور قوت ریٹویٹ کرو سب۔ کم از کم 5000 ریٹویٹ ہونے چاہیں۔

پاکستان کے آئین کے مطابق وزیراعظم نہیں ہٹا سکتے گورنر کو. یہ صدر کا اختیار ہے آرٹیکل 101 کے مطابق. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Removing governor from the post is not prime minister right. Only president can do it or governor can resign himself امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

گورنر کو صدر ہٹا سکتا ہے۔ پہلے دندان ساز عارف علوی کا مواخذہ impeachment کرو۔

Good news

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کی جانب سے مخدوم احمد محمود اور قمر زمان کائرہ کے نام سامنے آئے تھے تاہم اب حتمی فیصلہ کیا گیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چوروں کے ٹبر سے ھوگا رات 12 بجے عدالت اعظمٰی کا فیصلہ چوروں کے ٹبر سے ھوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کو جدید ہتھیار فراہم کرنےپر امریکا کو ’غیر متوقع نتائج‘کی دھمکی دیدیروسی حکام نے ایک مراسلے کے ذریعے امریکا اور نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو جدید اور حساس ہتھیارفراہم نہ کئے جائیں۔روس کا کہنا ہے کہ کیف حکومت کو ہتھیاروں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے تھمز اپ کو اراکین کو روکنے کا اشارہ قرار دیدیاپرویز الہٰی نے تھمز اپ کو اراکین کو روکنے کا اشارہ قرار دیدیا تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLQ جھوٹا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رپورٹ دیکھ کر فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے: گورنر پنجابگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے، میں ایک سیاسی کارکن ہوں اور میرے پاس آئینی عہدہ ہے۔ فالو کر کے کپتان کے کھلاڑی سپوٹ کریں ہمیشہ فیس بک استعمال کی لیکن جب سے بات میرے وطن کی آئی اور عمران خان کے ساتھ دینے کی بات آئی تو ٹوئیٹر استعمال کرنا شروع کیا،فالورز نہیں میرے،اسی لیےدوسروں کی پوسٹ میں جاکر اپنی بات کہنی پڑتی ہے، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی چپیڑیں کھا کر جاۓ گا پرویز الہی صاحب کے ہاتھ پر پائیوڈین کے نشانات کی سچی رپورٹ لینے کیلئے ایک بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیاwo to imran khan ki hakomat mai bta diya gya tha.. Dam 2026 mai mukammal hoga. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ne koi nayi bat to nai ki. Isss pagal baba ji ko nahi pata ke kitnay din rehna hai awai efficiencies dikha raha کل تک شہباز شریف چیخ چیخ کر کہا کرتا تھا کہ ڈیم نہیں بن رہے سب جھوٹ ہے آج دیامر اور بھاشا ڈیم کا دورہ کر کے ثابت کردیا ہے کہ کل تک وہ جھوٹ بولتے رہے. عمران خان نسلوں کا سوچ رہا تھا اور یہ اگلے الیکشن کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے 9 اپریل کو یوکرین کا دورہ کیا تھا روس نے لگائی۔ لِنک کوئی نا کھولے ہم خودار قوم ہیں ہمیں خودار حکمراں قبول رزقِ حلال پہ پلنے والوں کو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عزتوں کے محافظو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دین وطن آزادی کی خاطر جانیں دینے والو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لا الہ اللہ پہ ایمان رکھنے والو امریکی مداخلت سے لائ گئ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »