صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے: فواد کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی لہٰذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ٹوئٹ

سابق وزیراطلاعات و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے۔

تاہم اب فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے اور ان کے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی لہٰذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tumri sari Umar loty mn guzr gai

یہ سالا سب کا ترجمان ہے کیا،؟

بہن یکو اب کس کس کو چھتر مرواؤ گے۔

Dr Alvi Dental surgeon kub tak bachay gaa

اسے بھی مار کھلانے کا پلان ہے؟

کل تک شہباز شریف اور پٹواری چیخ چیخ کر کہا کرتے تھے کہ ڈیم نہیں بن رہے سب جھوٹ ہے آج شوباز شریف نےدیامر اور بھاشا ڈیم کا دورہ کر کے ثابت کردیا ہے کہ کل تک وہ جھوٹ بولتے رہے. عمران خان نسلوں کا سوچ رہا تھا اور یہ اگلے الیکشن کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمران خان کی عوام میں بڑھتی مقبولیت کے خوف سے تحریک انصاف کی جماعت کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کروانے کی سازش شروع کر دی گئی۔ سازش کرنے والوں میں بڑے بڑے نام آ رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

😅

Pmln kab tk in pe raham krti rahay g? Akhir kbtk in kuton ko khula chora jaiga

Geo ko phat gayiiii

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردیدوزیراعظم شہباز شریف نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN سلیکٹڈ کے سارے باقیات استعفی دیں۔ دندان ساز صدر علوی نوکیلی ناک رمیض راجہ آئین شکن ڈپٹی سپیکر ڈانسر عمران اسماعیل پنجاب کا سلیکٹڈ گورنر۔ صوابدیدی۔ ہاہاہاہاہا ، آئیں کوکتنا چھلنی کرو گے ، جاہلوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی - ایکسپریس اردوگزشتہ روز ہونے والے الیکشن قانون اور آئین کے مطابق درست ثابت نہ ہونے تک حلف نہیں لے سکتا، عمر سرفراز koi to waqar sy chala jayy... OfficialDGISPR میرا ایک سوال ہے۔ کیا ہم سچ میں غلام ہے؟ ہمیں اللہ کا اور OfficialDGISPR کا سہارا تہا عمران نیازی نے دنیا اس لئے آنکھ دکہائی کیونکہ اس کے پیچے مسلم اومہ کی نمبر ۱ فوج تہی OfficialDGISPR آپ پاکستان نہیں پوری مسلم اوم کا سرجہوکیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آتے ہیں نظر مسند شاہی پہ رنگیلے تقدیر امم سو گئی طائوس پہ آکر اقبال تیرے دیس کا کیا حال سنائوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی پرویز الٰہی سے ملاقات۔حلف کس نےلیناہے؟ اہم خبر سامنے آ گئیگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے چودھری پرویز الہی سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی،ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے الیکشن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں پہیہ جام کی کال گورنر اسماعیل خط کی حقیقت بتا دی11:12 PM, 16 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :سابق گورنر سندھ گورنر اسماعیل نے کہا دھمکی آمیز خط آنا نیا نہیں لیکن اس میں نیا یہ تھا کہ پہلے لوگ دھمکی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

80 کی دہائی کی گول مال کی اداکارہ منجو سنگھ فانی دنیا سے رخصتمنجو سنگھ نے اپنی زندگی میں شو ٹائم، ایک کہانی،ادھیکار، سوراج جیسے شوز کی اینکرنگ کی اور انہیں پروڈیوس بھی کیا۔ تفصیلات جانیے: ManjuSingh DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی مذمتاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد  اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »