شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ آج ہی سماعت کا فیصلہ کرینگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عملہ چھٹی کے بعد دوبارہ عدالت پہنچ گیا

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست ان کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے بطور پٹشنر درخواست دائر کی گئی جس میں انہیں عدالت میں پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ معلوم ہوا کہ آج دن میں پٹیشنر کی والدہ کو زبردستی اٹھایا گیا، پولیس اسٹیشن کوہسار پہنچے تو کسی ایف آئی آر کی معلومات نہیں دی گئیں۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی ہے جس پر وہ آج ہی سماعت کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رات 11 بجے کیوں؟ شام 6،7،8 کیوں نہیں؟ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ عدالتیں 47/7 کام کر رہے ہیں۔ ہیرو بننے کی ناکام کوشش۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

With these judges Pakistan has become a laughable state around the world...the ranking is 130 out of 139...just shows it is rotten to its core..even a local court could have taken this case..justice system discriminatory in favour of rich and mighty while poor people suffer...

انصاف وہ جو تحریک انصاف چاہے 😁😁😁

اس سے زیادہ مضبوط کیس تو 4000 کنال جاتی امراء کی اراضی پر ناجائز قبضہ ھے

اگر عام شہری کو گرفتار کیا جائے تو ایسے چیف جسٹس عدالت لگائے گا ؟ انصاف برائے فروخت

It is to note that pmln_org has nothing to do with the arrest of ShireenMazari1 this case is old and inquiry initiated in March and it is a weak case.. so do not drag CMShehbaz MaryamNSharif and RanaSanaullahPK in this matter.. حرامی_بڈھا کو گرفتار کرنا ہے۔۔

Pakistan or pakistani nizam ki barbadi k kirdar lanat beshumr

سوموٹوسازش

Faisal_hashmii آپ کا تعلق چاہے کسی جماعت سے ہو نہ ہو اور اگر آپ کا “فرقہ اشرافیہ” سے تعلق نہیں ہے تو اس ملک میں آپ کی حیثیت ایک کتے سے زیادہ کی نہیں ہے۔ اس فرقے کیلۓ فوج چوکیدار، عدلیہ دلال اور سرکاری ملازم مزارعے کی خدمات مہیا کرنے کے بعد انہی میں شامل ہو جاتے ہیں۔

اطہر من اللہ حاضر ہو . شیری مزاری جی میں حاضر ہوں . اطہر من اللہ

اسکا مطلب یہ ڈرامہ اسی لیے کیا گیا تھا کہ جو کالک ملی ہوئی تھی وہ دھوی جا سکے

امپورٹڈ سیاسی انتقام نامنظور۔۔! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Haha

Adalat bhi shaid is ko foran zamanat ky ly kholi ho gy

ایک طوائف کا بیٹا آجکل طوائفوں کا لیڈر بنا ھوا ھے گشتی_کابچہ_عمران_خان حرامی_بڈھا عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو

یوتھیوں کو اب چھٹی کے بعد عدالت کھلنے پر اعتراض نہیں ہوگا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹیپولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان wtf امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس دن عوام نے ہلہ بولا نجانے اس دن کیا ہوگا۔ سوچ کر بھی گھبراہٹ ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »