شیریں مزاری کی گرفتاری پر ن لیگ کا مؤقف سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کی گرفتاری پر ن لیگ کا مؤقف سامنے آگیا

رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان کا کہنا ہےکہ حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، شیریں مزاری پر زمین پر قبضےکے الزامات ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے پر رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان کا کہنا ہےکہ قانون اپنا راستہ خود بنائےگا، جعلی کاغذ تیار کرکے زمین پر قبضہ کیا گیا۔عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پنجاب میں شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ درج تھا، شیریں مزاری کو خواتین اہلکاروں نے عزت و احترام سے گاڑی سے نکالا، شیری مزاری پر تشددکے جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

خیال رہےکہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کے خلاف ڈی جی خان میں ایک مقدمہ درج ہوا تھا جس پر انہیں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے تھانہ کوہسار کی حدود میں گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ سیاسی انتقام نامنظور۔۔! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Lanat tum sab pr

In ky mun py koi joota maray be gairat log.. yeh tarar tu maray ha kisi ky haatun

These bastar ds are pointing fingers towards fauj so pti can blame them.

گرفتاری کے وقت شیری مزاری پر تشدد کیا گیا، انکے کپڑے پھاڑے گئے کہاں گئے وہ لوگ جو کل سے عمران خان کے مریم پر کمنٹ کو لیکر ماتم کر رہے تھے اور آج عورت کارڈ کھیل رہے تھے ؟؟ اب کسی کی غیرت جاگی جب شیریں مزاری کو گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا مردوں نے اب بھی بولو ناں !

sidraa9089 اوقات

PMLN leader Malik Ahmad Khan has owned arrest of Dr. Shireen Mazari by Punjab government.

پوری تحریک انصاف میں سے ایک بلوچ خاتون ہی ملی اٹھانے کے لئے شیریں مزاری کو رہا کرو ۔۔۔ ReleaseDrMazari الوداع_امپورٹڈحکومت_الوداع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹی کے بعد کھول دی گئی05:00 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر  ڈاکٹر شیریں  مزاری کی گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ جس کے عدالت اپنے 10 اپریل والے داغ دھونے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستان ہے یا کوئی تماشا ہے ؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ کیا عام آدمی پر عدالت کھولے گا ؟ نیازی کہتا ہے امیر کے لئے قانون اور غریب کے لئے اور نیازی فراڈیے یہ ہے امیر ؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائراسلام آباد : سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، ۔۔۔۔۔۔ نا منظور نا منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اداروں سے اپیل ہے کے یہ جو امپورٹڈ حکومت والے کتے ہے ان کو پٹہ ڈالے ملک کو انارکی کی طرف لے جانے چاہتے ہیں یہ بےغیرت بھکاری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ReleaseDrMazari Chalo bhai Jhooti party, Jhoota leader, Jhooti maa ki jhooti beti😂😂😂 arrest ki video viral hai Begairton jhoot itna phelao jitna hazam kar sako
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیاشیریں مزاری کو تشددکرکے ان کےگھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہےکہ شیریں مزاری کی آواز دباپائےگی تو غلطی پر ہے، عمران خان Chori nai ki tu talashi do. پشاور بھاگ گیا ہے یہ گانڈو ماڈل ٹاؤن میں عورتوں کو سرِعام گولیاں مارنے والوں کو کیلۓ ایک عورت پر ہاتھ ُاٹھانا کونسی بڑی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ آج ہی سماعت کا فیصلہ کرینگےشیریں مزاری کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عملہ چھٹی کے بعد دوبارہ عدالت پہنچ گیا یوتھیوں کو اب چھٹی کے بعد عدالت کھلنے پر اعتراض نہیں ہوگا! Adalat bhi shaid is ko foran zamanat ky ly kholi ho gy ایک طوائف کا بیٹا آجکل طوائفوں کا لیڈر بنا ھوا ھے گشتی_کابچہ_عمران_خان حرامی_بڈھا عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »