پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق کی ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نےمیری ماں کومارا اور میری ماں کو گھسیٹتےہوئےلےگئے، ہمیں اتنا بتایا گیا اینٹی کرپشن لاہور انہیں لے گئی ہے۔

ایمان مزاری نے کوہسار تھانے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کی جانب سے میری والدہ کو غیرآئینی،غیرقانونی طریقے سے اغوا کیاگیا، کیونکہ گرفتاری میں معلوم ہوتا ہے کس کیس میں لیکرگئے ہیں، میری والدہ کو کچھ ہوا تو میں ان کو چھوڑوں گی نہیں۔ یاد رہے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گھر کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا گیا ، اسلام آباد پولیس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شیریں مزاری کیخلاف ڈی جی خان میں اینٹی کرپشن کے تحت مقدمہ درج تھا، گرفتاری کے بعد انہیں تھانہ کوہسار سے ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نفسیاتی مریض

Shameful action taken by PMLN IMPORTED namanzor

Itna b darma acha nhi hota.. Woh bolo jo such hai..

ARYNEWSOFFICIAL 😜😜

sahi kia khopri pe maarty taa k aqal aati maa beti ko

یہ وہ حرام خور اشرفیہ ہے جسے عوامی خرچے پر آشائشیں ملتی رہیں تو سب ٹھیک ہے زرا سا انکے ساتھ سختی برتی جائے تو بلا سوچے سمجھے ریاستی اداروں پر بھونکنا شروع کر دیتی ہے جیسا کہ کل فوج اور باجوہ پر یہ اور اسکی نیک پری بیٹی طشنہ زنی کر رہی تھی بغیر کیسی ثبوت کے۔

Very bad and sad

لکھ دی لعنت

اتنی ہلکی تو نہیں ہے 🤪

We r with u.bcz اس وقت انکی مان مریم نواز اور با پ چمگادر ہے

Jhooti

انتہائ شرم کا مقام ہے انتہائ شرم کا 🤔🤔🤔

جھوٹ بول رہی ہیں آپ آپ کی والدہ کو بڑے آرام سے لے کر گئی ہیں لیڈی پولیس والی

Gandy sharefo ko ghalez siyasat

بیٹی کہتی مرد اہلکار گھسیٹتے ھوے لیکے گئیں ہیں کپڑے بھی پھاڑ دے جیسی ماں ویسی بیٹی . 💯

Saf jhut ary news should be ban on this jhut..

Video dekhi hay female police lay kar gai hay Tumhari green hairs wali amma ko lol

Chor hakumat ko agar pakrna h to mayam Nawaz ko pkarain us ka bap ko pakray امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ARYNEWSOFFICIAL Qom ki beti zindabad ✌✌✌hum.ap I sath hain, step down shahbaz n his lier n crime cabinet

ARYNEWSOFFICIAL If ShireenMazari1 is arrested against anti corruption law than why the hell MaryamNawaz ShahbazSharif HamzaShahbaz Zardari not yet arrested ? SupremeCourtofpakistan justice pakistan ARYNewsUrdu PTI ImranKhan ImranRiazKhan ImramRiazKhan

Kaha h wo log Jo kah rhy thy k IK apologize kry Maryam sy ab ye Pura khandan h maafi mangy to b maaf na kry tm logo ny Jo harkat ki h Lotty patwarii

Grave mishandling of situation by current Govt. It will only aggravate the already bleak situation at political arena. I think Govt. is digging a hole for themselves which they will not be able to fill in coming years. Decisions based on revenge are always dangerous for oneself.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

افسوس یہ پنجاپ میں لوگ اللہ سے اتنے نہیں ڈرتے جتنے اس غدار شریف خاندان سے ڈرتے ہیں. KPK میں یہ لوگ کسی کو ہاتھ لگا کے ازما لے پھر دیکھنا اس ہاتھ کو ہم کیسے کاٹتے ہیں. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

what is this now? ab aurat card khelne wale kahan hy ab kyu logo ko sanp songh gaya. ye asliyat hai PMLn ki kutty logo ki ye khud tu sab pe bhonkte hy bt wapsi me agr koi inko huchh b kare tu kattny lagte hy. shame on u dakoos of this country امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Pakistan ko Islami jamhuria paksitan nai khna chahiy ab ...yhan sb kuch ha islam nai ha .

بس کر دو اے چننیل تو عمران خان کا ہی ہے

Bohat acha kia

ARYNEWSOFFICIAL Orat ki izat ki batain Karne wale ab behosh ho gaye hain. Kuch sharm karo haya karo.

پولیس بیچاری کتنا مار سکتی تھی اپنے ہی ہاتھ زخمی کروائے ہونگے ٹریکٹر ٹرالی کو مار کر

جتنا بھی مار پیٹ کر لو ٹریکڑ ٹرالی نے پتلی نہیں ہونا 🤣😂

ARYNEWSOFFICIAL hahahaha waaaah kya story hai😂😂

Dramy start😂

کل رات سے جو عورت کے تقدس اور عزت کی بات پر لیکچر دے رہے تھے اور ساری رات نہیں سو سکے ، وہ بتائیں شیریں مزاری کو مرد اہلکاروں کی جانب سے مارا جانا اور گھسیٹنا کونسی اخلاقیات میں آتا ہے؟ یہ وہی حکمران ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاوں میں بہنوں کو گھسیٹا اور گولیاں ماری۔ ShireenMazari

wtf

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس دن عوام نے ہلہ بولا نجانے اس دن کیا ہوگا۔ سوچ کر بھی گھبراہٹ ہوتی

what else can we expect from these people. They don't have guts to reach khan sab

تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے، ایمان مزاریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو مارا جہاں قانون اندھا ہو جہاں حاکم ہی قاتل ہو وہاں حاکم سے اے لوگوں لڑائی ہم پہ واجب ہے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور If SS govt is not involved in arrest of Sherien Mazari then they must immediately disassociate from her arrest let this burden on Pindi boys CMShehbaz PresPMLNPunjab TalatHussain12
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن10:01 AM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کیخلاف تھریٹ کے باعث پولیس رات گئی سرچ آپریشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بڑی خبر۔پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پی ٹی آئی کےرہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کردیا۔ ShameOnYou sindhpolice .. Chor pakrde nahi jatay..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایس ایچ او شہیدپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوگیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادیایس ایس پی سٹی کراچی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ نیپئر تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل اشرف ولد شیر محمد عمری کورٹ پولیس کا سپاہی ہے۔ اس بہادر کو فورا کسی قومی اعزاز سے نوازنا چاہیے تاکہ اس کی مثال مشعل راہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »