عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہےکہ شیریں مزاری کی آواز دباپائے گی تو غلطی پر ہے،کل میں لانگ مارچ کی کال دوں گا، امپورٹڈ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے معیشت تباہ کی اب ملک کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جاناچاہ رہے ہیں تاکہ الیکشن نہ ہوں۔ خیال رہےکہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کے خلاف ڈی جی خان میں ایک مقدمہ درج ہوا تھا جس پر انہیں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے تھانہ کوہسار کی حدود میں گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is to note that pmln_org has nothing to do with the arrest of ShireenMazari1 this case is old and inquiry initiated in March and it is a weak case.. so do not drag CMShehbaz MaryamNSharif and RanaSanaullahPK in this matter.. حرامی_بڈھا کو گرفتار کرنا ہے۔۔

لعنت اس کُتے پر

ماڈل ٹاؤن میں عورتوں کو سرِعام گولیاں مارنے والوں کو کیلۓ ایک عورت پر ہاتھ ُاٹھانا کونسی بڑی بات ہے؟

Chori nai ki tu talashi do.

پشاور بھاگ گیا ہے یہ گانڈو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری گرفتاری کیخلاف احتجاج عمران خان نے بڑا اعلان کردیاہ ہماری سینئر لیڈر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہرسے اٹھایا گیا ہے اب اپنی خیر مناۓ 🙂 Niazi ny tu jaty howy journalist tk ko na chorA. TIT FOR TAT
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیری مزاری کی گرفتاری، عمران خان کا رد عمل سامنے آ گیاYe chuha khud dar k chup gya hai. Aida tu landay da tipu sultan. گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ReleaseDrMazari لعنتی انسان ہماری زمین کا کیس بھی 60 سال سے چل رہا ہے اسی ہزار کنال زمین ہے ہمارے دادا کی جس پر لوگوں کا قبضہ ہے تو کیا اب ہم اس کو چھوڑ دیں اگر قبضہ پرانا ہو تو کیا گرفتاری نہیں ہو سکتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »