پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا جس کی مذمت کرتے ہیں۔

اس حوالے سے سابق وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بھی ان کی گرفتاری کے حوالے سے ٹویٹ کیا ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے بھی ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔کو ان کے اسلام آباد گھر کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی خبر۔پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پی ٹی آئی کےرہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کردیا۔ ShameOnYou sindhpolice .. Chor pakrde nahi jatay..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مںحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب - ایکسپریس اردوایوان میں 16 ارکان نے ان کی حمایت کی، راجہ ریاض کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جو پارٹی سے منحرف ہوچکے ہیں چلو دو دن کا ہی سہی ۔۔ Assembly paarr de ga yeh 😂 Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نااہل قرار دیدیا - بول نیوزپی ٹی آئی کے 25 ارکان پنجاب اسمبلی کا پارٹی پالیسی سے انحراف ثابت ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ شہباشریف ابھی بھی وقت ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل 1 واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ Thank me later 🤣 Mashallah..... inshallah 🤲🤲🤲🤲 Good News ARY
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »