شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔

انہوں نے کارکنان کو ہدایت کی کہ فوری طور پر اپنے اپنے شہروں میں نکل کر حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف احتجاج کرے۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف تمام کارکنان کو ملک گیر اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کی کال دے دی گئی ہے۔ اپنے اپنے شہروں میں نکل کر احتجاج کرے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تحریک کی سب سے پہلی اور بڑی گرفتاری ہے، شیریں مزاری یہاں نہیں ہیں اور کہاں ہیں ابھی تک کچھ علم نہیں ہے، عمران خان کچھ دیرمیں اس پربات بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HR Pakistani sy appeal hy ky ky iron lady Mohtarma Sherien Mazari ur Patriotic and bold Sahafi Arshid Sherief ky khalaf FIR ky khalaf bahr nikal kr ehtjaj karain. warana mafia waten praston ko dafen kr dai ga.

ARYNEWSOFFICIAL Shireen Mazari with two patwari. Toba toba. Hahahahahahahahhah

پاکستان کس جگہ پر اس وقت ہے اگر اس کی economy کو دیکھا جاے تو.... پر صاحب نے تو اپنی ساسیت چمکانی ہے بہاڑ میں جاے ملک ہم نے دہرنے دینے ہم.نے اپنے مفاد کی سیاست کرنی کوۂی نہیں کیا ہو گا ریادہ سے زیادہ سری لنکا والی حالت ہی بنے گی.ہم نے پھر سے مذہب کارڈ کھیل دینا ہے.

ARYNEWSOFFICIAL It isn't any other country people, it's Bajwa,he started it& he's giving them time now. I'm sure that PDM wasn't offering him JUST extension,his ego is destroying the country. Now he'll try to hide behind poor 'Shuhda' peaceforchange G_RaheelSharif arsched ARYSabirShakir

اللہ کے واسطے معزز، ملک کے امن کے لیے، پاکستان کی خاطر، ہم شیریں مزاری کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ برائے مہربانی پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچائیں، پرامن اور محب وطن پاکستانیوں کے صبر کا امتحان نہ لیں۔ ReleaseShireenMazari ShireenMazari1 ReleaseDrMazari

ہم حامد میر کو اشتعال انگیزی کے الزام میں گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وہ عوام اور فوج کے درمیان لڑائی شروع کرنے اور مارشل لاء کی کوشش اور کر رہا. برائے مہربانی پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچائیں. ArrestHamidMir ReleaseShireenMazari ICT_Police OfficialDGISPR

ARYNEWSOFFICIAL مزار سید بادشاہ میر انور شاہ سید کی مخدوش خالت پاکستان میں مذہبی آزادی پر سولیہ نشان ہے .....ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہر شخص کی ذمہ داری ہیں OpenOrakzaiShrines

عورت صرف مریم ہے شیریں مزاری نہیں

sahireenMazri sa Pori PMLN itna darti hai 😅 kyun 🤔 Rana san bi ,PTi women bazi la gi,mujy laga seekh Rasheed Rana san control kar sakta hai ,sahireen mazri sa dar gi

کیوں ابھی سے پھٹ گئ

In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast

جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹیپولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان wtf امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس دن عوام نے ہلہ بولا نجانے اس دن کیا ہوگا۔ سوچ کر بھی گھبراہٹ ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری پر درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیںشیریں مزاری پر زمین پر ناجائز قبضے کا الزام ہے، ان کے خلاف 11 مارچ 2022 کو شکایت نمبر 1272 درج کی گئی تھی: دستاویز قلم فروش صحافت تھوڑی دیر میں از خود نوٹس لیا جاے گا ٹرالی باھر ھو گی فاشسٹ حکومت شرم کرو ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرو !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »