شہر قائد میں گرج چمک و تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارشوں کے باعث پورا جل تھل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں گرمی کا 62 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 1958 میں جولائی کے مہینے میں درجہ حرارت 42.2 ریکارڈ ہوا تھا، تاہم آج شہر کا درجہ حرارت 42 اعشاریہ 6 ڈگری تک جاپہنچا، گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان حال کراچی کے باسیوں میں شام کے وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی اور گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش نے دوپہر کی گرمی کو مات دے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

دوسری جانب تیز بارش نے پورے شہر میں جل تھل کردیا اور سڑکوں پر پانی رکنے کے باعث شہر کی مرکزی شاہراؤں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہر کے مختلف علاقوں ملیر، گلستان جوہر، بہادرآباد، پی آئی بی کالونی، گلشن اقبال، طارق روڈ، لسبیلہ، گولیمار، ڈیفنس، کلفٹن، محمود آباد اولڈ سٹی ایریا کے علاقوں شدید جب کہ گارڈن،رنچھوڑ لائن اور سولجر بازار میں کہیں بونداباندی، اور ہلکی بارش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیںایئرپورٹ تھانے کے اطراف شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے مقام پر بہت خراب صورتحال ہے۔ جہاں ٹریفک معطل ہے اور ڈیڑھ فٹ سے زائد پانی کھڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے جاپانی محکمہ موسمیاتبارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جاپانی محکمہ موسمیات Japan MeteorologicalAgency HeavyRainfall TorrentialRains Flood LandSliding JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov JMA_bousai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشندورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »