بھلوال: احساس پروگرام سے رقم وصول کر کے جانیوالی خاتون کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھلوال: بھلوال میں احساس پروگرام سے رقم وصول کرکے جانیوالی خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا اور مزاحمت پر چھریاں مار کرقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھلوال سے احساس پروگرام سے رقم وصول کرکے حمیداں بی بی نام

ی خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر واپس جار ہی تھی کہ مسلح افراد نے چک نمبر 4 جنوبی کے قریب انہیں گھیر لیا اور رقم کا تقاضا کیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے

ہی اے ایس پی ماہم خان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس کیش پروگرام کو 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایک کروڑ 69 لاکھ خاندان مستفید ہونگے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے مسز فلک کر دیااداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر دیا ہے۔ سارہ خان نے حال ہی میں گلوکار فلک شبیر کے ساتھ منگنی کی اور پھر جیسے ہی یہ خبر آئی ساتھ ہی ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے مسز فلک کر دیاسارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے مسز فلک کر دیا Read News SarahKhan FalakShabir Instagram NameChanged MrsFalak Couple FalakShabir1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مخالفین تصویریں فوٹو شاپ کر کے بدنام کرنیکی کوشش کر رہے ہیں: جنت مرزالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کا کہنا ہے کہ حاسدین اُن کی تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »