دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن ARYNewsUrdu

پشاور : خیبرپختونخواہ پولیس نے مسافر طیاروں پر لینڈنگ کے دوران لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر ایکشن لیتے ہوئے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اہم کارروائی کی۔

اطلاعات کے مطابق سول ایوی ایشن نے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے واقعات کے بعد پولیس اور انتظامیہ کو کارروائی کے لیے درخواست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دیماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دی MaskDispute Washington Police KnifeAttack Shot ManKilled USA Covid19USA StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس انسانیت بھول گئی، کسان خاندان پر بچوں کے سامنے بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے پر بحث چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دیامریکہ میں ایک دوکان پر ماسک نہ پہننے پر ہونے والی بحث کے بعد ایک گاہک پر چاقو سے حملہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گولی مار دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس انسانیت بھول گئی، کسان خاندان پر بچوں کے سامنے بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق سینیٹر کے بیٹوں کا ادھار نہ دینے پر دکان کے مالک پر تشدد جب ایک خاتون نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ کیا کیا ؟ اسلام آباد میں افسوسناک واقعہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں سابق سینیٹر انجینئر راشد احمد کے دو بیٹوں نے ادھار نہ دینے پر دکاندار کے مالک پر تشدد کیا اور فرار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھانوں کی حدود پر شہریوں کو پریشان نہ کیا جائے، ایڈیشنل آئی جی کراچیایڈیشنل آئی جی کراچی نے تھانیداروں کو ہدایت کی ہے کہ اگر کہیں پر جرم ہوتا ہے تو تھانے کی حدود کے تعین میں عوام کو پریشان کرنے کے بجائے کسی ایک تھانے میں مقدمہ درج کردیا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »