چینی مین لینڈ پر نوول کورونا وائرس کا کوئی نیا مقامی کیس سامنے نہیں آیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کورونا وائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم ایک درآمدی

۔قومی صحت کمیشن نے جمعرات کے روزاپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ بدھ کے روز کوئی بھی نیا مشتبہ کیس سامنے نہیں آیا اور اس بیماری کی وجہ سے کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔درآمدی کیس شنگھائی میں سامنے آیاہے۔بدھ کے روز کل 26افراد کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔بدھ کے آخر تک مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے 1ہزار989درآمدی کیسز کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔ ان درآمدی کیسز میں سے 1ہزار905کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے فارغ کیا جا چکا ہے جبکہ 84ہسپتالوں میں ہیں جن میں سے دو شدید بیمار ہیں۔...

ہیں۔کمیشن نے کہاکہ 3افراد کے تاحال اس وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے جن میں سے 2مین لینڈ کے باہر سے آئے ہیں۔کمیشن کے مطابق 3ہزار313قریبی رابطہ کار تاحال طبی نگرانی میں ہیں۔ بدھ کو364افراد کو طبی نگرانی سے فارغ کر دیا گیا۔بدھ کے ہی روز مین لینڈ پر بغیر علامات والے 2نئے کیسز سامنے آئے جن میں سے ایک مین لینڈ کے باہر سے آیا ہے۔ بغیر علامات والے کسی کیس کو مصدقہ کیسز کے درجے میں شامل نہیں کیاگیا۔کمیشن نے کہاکہ بغیر علامات والے 104کیسز تاحال طبی نگرانی میں ہیں جن میں سے 81مین لینڈ کے باہر سے آئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشخبری چینی مین لینڈ پر کرونا وائرس کا کوئی نیا مقامی کیس سامنے نہیں آیابیجنگ(شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے منگل کے روز کہا ہے کہ سوموار کے روز چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 3نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل: شوگر ملز کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے کیساتھ منسلک کچھ افراد پر سفری پابندی لگا دیںواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق امریکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاستی اداروں پر تنقید پر جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درجملتان(آئی این پی ) پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جاوید ہاشمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماسکس نہ پہننے پر چھ شہریوں پر 15 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوضلعی انتظامیہ لاہور کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر کارروائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »