امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے کیساتھ منسلک کچھ افراد پر سفری پابندی لگا دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق امریکی

واشنگٹن امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اس ضمن میں الزام عائد کیا ہے کہ ہواوے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ممالک کی مدد میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہواوے کے کچھ ملازمین کو امریکی ویزہ نہیں دیا جائے گا۔امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھرکی ٹیلی کام کمپنیاں اسے اپنے لیے ایک نوٹس سمجھیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہواوے سے کاروبار کرنے والے انسانی حقوق پامال کرنے والوں سے کاروبار کررہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا تھا کہ برطانوی وزیر کا کہنا ہے کہ 2027 تک فائیو جی نیٹ ورکس سے تمام ہواوے کٹس ہٹا دیے جائیں گے۔امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود گزشتہ سال کے اختتام پر چینی کمپنی ہواوے کی ترقی کا سفر جاری تھا۔ہواوے کے غیرمستقل چیئرمین ایرک زو نے نئے سال کی آمد پر 31 دسمبر 2019 کو جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا تھا کہ گزرے سال کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصویر کا جنون چینی شخص نے کم سن بیٹے کی زندگی خطرے میں ڈال دیکچھ لوگوں کومہم جوئی اور خطرناک مقامات پر تصاویر بنوانے کا جنون کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے اور اس جنونی شوق کی تسکین کے لیے نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو خطرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے سمارٹ گیند بنا لی ہے کوکا بورا کمپنی نے دعویٰ کر دیا سمارٹ گیند کی کیا خصوصیات ہیں؟سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ بال بنانے والی مشہور آسٹریلین کمپنی کوکابورا نے سمارٹ گیند بنانے کا دعویٰ کر دیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بال میں چپ لگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا ویکسین کے استعمال کا نتیجہ کیا رہا ؟بڑی خبر آگئینیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے خوشخبری دی ہے کہ ان کی تیارہ کردہ کووڈ 19 ویکسین کے پہلے آزمائشی مرحلے کے نتائج کامیاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ:وفاقی سطح پر 17 برس میں پہلی سزائے موتامریکہ میں ڈینیئل لیوس نامی شہری 17 برسوں میں وفاقی سطح پر پہلے قیدی ہیں جنھیں سزائے موت دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین امریکہ خوشگوار تعلقات پرامن دنیا کی ضمانت!سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ چالیس سال میں ، چین اور امریکہ نے اپنی اپنی ترجیحات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مفادات پر مبنی باہمی مربوط کمیونٹی تشکیل دی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپسٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس US DonaldTrump ForeignStudents TrumpAdministration Dropped DeportationPlans CoronavirusPandemic realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »