ہم نے سمارٹ گیند بنا لی ہے کوکا بورا کمپنی نے دعویٰ کر دیا سمارٹ گیند کی کیا خصوصیات ہیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ہم نے سمارٹ گیند بنا لی ہے“ کوکا بورا کمپنی نے دعویٰ کر دیا، سمارٹ گیند کی کیا خصوصیات ہیں؟

تفصیلات کے مطابق کرکٹ بال بنانے والی مشہور کمپنی کوکابورا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سمارٹ بال میں لگی چپ سے ناصرف گیند کی رفتار اور سوئنگ کا اندازہ لگایا جاسکے گا بلکہ امپائر ریویو یعنی ڈی آر ایس میں بھی مدد ملے گی اور چپ کی مدد سے درست فیصلہ کیا جاسکے گا۔

سمارٹ گیند کو کرکٹ آسٹریلیا نے جونیئرز کی سطح پر استعمال کرنے کی منظوری دی ہوئی ہے اور امکان ہے کہ جلد ہی سمارٹ بال کو مختلف لیگز میں بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیار کرے گا۔ پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم مل کر اس مقصد میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، کوکا بورا کی جانب سے تیار کی جانے والی سمارٹ بال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے پر انہوں نے لکھا کہ سیالکوٹ والو! آﺅ یہ کام کردکھائیں۔میرے خیال میں اس گیند کی تیاری میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے، آئیں اپنی ٹیکنالوجی یونیورسٹیز کے ساتھ مشترکہ منصوبہ شروع کرتے ہوئے اپنی سمارٹ کرکٹ بال بنائیں۔

Sialkot walas lets do that shouldn’t be a problem ... lets do a joint project with Technology Universities and create own smart cricket ball...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے سمارٹ کرکٹ بال بنانے پرکمرکس لیفواد چوہدری نے سمارٹ کرکٹ بال بنانے پرکمرکس لی SmartCricketBall FawadChaudhry Pakistan Cricket Ball KookaburraBall Sialkot Technology Manufacture fawadchaudhry pid_gov TheRealPCBMedia TheRealPCB ImranKhanPTI ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرکٹ کو سمارٹ بنانے کیلئے کمر کس لی کس طرح کا گیند تیار کرنے جا رہے ہیں؟ اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیارکرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سردیوں میں کیا ہوسکتا ہے؟ برطانوی ماہرین نے خبردار کردیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری مگر پہلی سے زیادہ خطرناک لہرآسکتی ہے جس سے ملک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے خطے کے امن وسلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے، شہبازشریفپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حذب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے پورے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیار کرنے کیلئے پر عزملاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے نئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیارکرے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیار کرنے کیلئے پر عزملاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے نئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیارکرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »