چین: پانچویں منزل سے گرنے والے بچے کو راہگیر نے بچا لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (ویب ڈیسک) یہ واقعہ چین میں پیش آیا، جہاں ایک بچہ حادثاتی طور پر کھیلتا ہوا کھڑکی سے باہر آ کر لٹک گیا، وہ خود پر قابو نہ رکھ سکا اور نیچے گر گیا تاہم ایک راہگیر نے اسے دبوچ کر اس کی جان بچا لی۔

یہ پورا واقعہ ایک دوسرے راہگیر نے اپنے موبائل سے ریکارڈ کرکے اسے سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ فوٹیج وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک دو سالہ بچہ عمارت کے شیڈ سے لٹکا ہوا اوپر اٹھنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اچانک خود پر قابو نہ رکھتے ہوئے ہقا میں قلا بازیاں کھاتا ہوا نیچے گرنے لگا۔ ایک راہگیر یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ اس نے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے اپنے بازو پھیلائے اور زمین پر گرتے ہوئے بچے کو اچانک دبوچ لیا۔بچے کی عمارت سے گرتے ہوئے کی تصویر، عینی شاہدین کے مطابق بچہ جس عمارت کی بالکنی سے گرا وہ 100 فٹ اونچی تھی۔عمارت سے گرنے کے بعد بچے کو بظاہر کوئی چوٹ نہیں آئی لیکن اسے فوری طور پر چیک اپ کیلئے ہسپتال لے جایا گیا

راہگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ میں اور وہاں سے گزرنے والے دیگر افراد یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے۔ مجھ سے سمیت دیگر چار افراد نے بچے کو بچانے کیلئے ایک چادر تھام رکھی تھی۔ راہگیر نے کہا کہ تاہم جب بچہ عمارت سے قلا بازیاں کھاتا ہوا نیچے گرا تو میں نے فوری طور پر چادر چھوڑ کر اسے بازوؤں سے پکڑنے کا فیصلہ کیا اور اس میں کامیاب رہا۔ شکر ہے کہ میری کاوش کامیاب رہی اور اس بچے کو کوٰٗ چوٹ نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیاٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیا China UK DonaldTrump 5G Technology Huawei Removed Network GOVUK ChinaDaily realDonaldTrump PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کا خاتمہ، امریکا اور چین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنےبیجنگ: (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہانگ کانگ کے ساتھ ترجیحی سلوک ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کے بعد چین نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا عندیا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے ہانگ کانگ سے متعلق اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی تنبیہچین نے امریکہ کی طرف سے ہانگ کانگ کو حاصل خصوصی تجارتی حیثیت ختم کرنے اور شہری حقوق کو سلب کرنے والے چینی حکام کے خلاف پابندیوں کے اعلان پر کہا ہے کہ وہ اس کا جواب ضرور دے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق - ایکسپریس اردوامریکا میں بھی گلہریوں میں طاعون پایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب سنے تباہی مچادی، کروڑوں افراد متاثرچین میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب سنے تباہی مچادی، کروڑوں افراد متاثر China SouthChina Flood HeavyRain WorstFloods MFA_China metoffice zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود امریکا نے 100 سفارتکاروں کو دوبارہ چین بھیج دیابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے ساتھ کشیدگی کے باوجود امریکا نے کورونا وائرس کے باعث وطن واپس بلائے گئے مزید 100 سفارتکاروں اور انکے اہلِ خانہ کو ایک مرتبہ دوبارہ چین بھیج دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »