برازیل کے صدر کا نوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیلیا(شِنہوا)برازیل کے صدر جیر بولسنارو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا نوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔ ایک ہفتے سے پہلے بھی ان کا

وائرس کا نتیجہ مثبت آیا تھا ۔انہوں نے اپنے فیس بک اکانٹ پر براہ راست نشریات میں کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ کچھ دنوں میں وہ میرا ایک نیا ٹیسٹ لیں گے اور سب کچھ ٹھیک ہوجائےگا تاکہ ہم اپنی معمول کی سرگرمیوں میں واپس آسکیں۔

ایوان صدر کے سیکرٹریٹ نے ایک ریلیز میں کہاکہ بولسنارو برازیلیا کے الورورڈا محل میں قیام پذیر ہیں اور طبی ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے۔بیان کے مطابق منگل کی صبح تازہ ترین ٹیسٹ لیا گیا تھا اور نتیجہ رات کو سامنے آیا تھا ۔ 7جولائی کو بولسنارو نے اعلان کیا کہ بخاراور عام تکلیف پید ا ہونے کے بعد برازیلین مسلح افواج کے ہسپتال میں ان کانوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغاموزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر کی گرفتاری کا مطالبہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر اوباما سمیت اہم امریکی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ہیکنگ کا انکشافبل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس ،سابق صدر اوباما اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »