وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اس سلسلے میں صدر رجب طیب اردوان کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور فتح اللہ گولن کی دہشتگرد تنظیم سے درپیش خطرے سے نمٹنے کے لئے ترکی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چار سال پہلے آج کے دن ترکی کی عوام نے مثالی جرات اور ہمت کامظاہرہ کرتے ہوئے ان مخالف قوتوں کی چال کو ناکام بنا دیا تھا جو ترکی کے امن واستحکام اور اس کے جمہوری اداروں کو نشانہ بناناچاہتی تھیں۔ عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ترکی کے امن جمہوریت اور خوشحالی کی جانب سفر کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کے خلاف پوری پاکستانی قوم کی آواز یکجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا آج دیا مربھاشا ڈیم کے دورے پر جانے کا پروگرام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »