وزیراعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دکانداروں کو اپنی دکانوں کے باہر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمتیں آویزاں کرنے کا پابند کیا جائے، وزیراعظم wheat pricecontrol DawnNews مزید پڑھیں:

وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ گندم اور آٹے کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے تا کہ مارکیٹ میں اس کی مناسب داموں دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، میشر تجارت شہباز گل اور وفاقی وزرا سید فخر امام اور حماد اظہر نے بھی شرکت کی۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں صوبائی مالیاتی کمیشن کے معاملات کی نگرانی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہگندم ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بروقت مداخلت،صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مداخلت سے صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے۔ انہوں نے سختی سے حکام کو ہدایت کی ہے کہ گندم درآمد کریں یا ذخیرہ مارکیٹ میں لائیں، عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بروقت مداخلت،صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مداخلت سے صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے۔ انہوں نے سختی سے حکام کو ہدایت کی ہے کہ گندم درآمد کریں یا ذخیرہ مارکیٹ میں لائیں، عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »