حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 تا 10 فیصد اضافے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے فارما کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو کنزیومر پرائس انڈیکس کے تحت ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی۔ ڈریپ کے نوٹی فکیشن کے مطابق ادویہ ساز کمپنیوں اور امپورٹرز کو بنیادی ادویات کی قیمتوں میں7 فیصد جبکہ دیگر ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈریپ نے وفاقی حکومت و ڈریپ کی پالیسی بورڈ کی منظوری و سفارش پر ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018ء میں ترمیم کی ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق ہر سال وزارت قومی صحت کرے گی۔

دوسری طرف شہریوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قراردیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتیں پہلے ہی بہت زیادہ ہے، اب مزید اضافہ نہ کیاجائے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق بنیادی ادویات کی قیمتوں میں 5.14 فیصد جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 7.34 فیصد اضافے کی اجازت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا سونے کی ’عالمی ذخیرہ اندوزی‘ اس کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے؟پاکستان اور عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ایسے وقت میں دیکھنے میں آ رہا ہے جب کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہیں۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات آخر ہیں کیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی تنظیموں نے آج سے ہڑتال کی کال دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیریوں کیلئے گانا، یوٹیوب نے حدیقہ کیانی کی ڈیلیٹ کی گئی ویڈیو بحال کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »