بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ARYNewsUrdu

ذرایع کے مطابق بھارتی ناظم الامور آج دفتر خارجہ پہنچے، اس دوران کلبھوشن یادیو کی قونصلر رسائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور بھارت نے پاکستان کی پیش کش قبول کرلی، بھارتی قونصلر کے عملے کی جانب سے آج را ایجنٹ سے ملاقات کا امکان ہے تاہم کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

ذرایع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بھارتی ناظم الامور اور وزارت خارجہ کے افسران میں شرائط و ضوابط طے کیے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان پہلے بھی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دے چکا ہے۔ یاد رہے کہ 8 جولائی کو پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کی تھی اور کہا تھا آئی سی جے فیصلے کے تحت نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، آرڈیننس کے سیکشن 20 کے تحت کلبھوشن یادیو نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے۔بعد ازاں بھارت نے پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا تھا، ردعمل میں سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف کا کہنا تھا کہ بھارت کا انکار حیران کن ہے۔واضح رہے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردوکل بھوشن یادیو کی بھارتی ناظم الامور سے ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کو پہلے ہی بجلی نہیں مل رہی اس پر قیمتیں بڑھانا نامناسب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی تنظیموں نے آج سے ہڑتال کی کال دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »