بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل بھوشن یادیو کی بھارتی ناظم الامور سے ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے، ذرائع

کل بھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، ذرائع۔ فوٹو: فائلکلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ہے، بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور و اعلیٰ حکام دفتر خارجہ میں موجود ہیں اور کل بھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے جب کہ کلبھوشن یادیو سے نظر ثانی پٹیشن کے حوالے سے کاغذات پر دستخط لیے جانے کا بھی امکان...

واضح رہے کہ پاکستان نے گذشتہ دنوں بھارت کو کل بھوشن یادیو تک ایک مرتبہ پھر قونصلر رسائی کی فراہمی کی پیشکش کی تھی، اس کے علاوہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کا موقع دیا تاہم کلبھوشن یادیو نے عدالت میں سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کو پہلے ہی بجلی نہیں مل رہی اس پر قیمتیں بڑھانا نامناسب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعلی رضا گزشتہ ایک برس سے موذی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور پاک فوج میں شامل ہونا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی تنظیموں نے آج سے ہڑتال کی کال دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »