آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نے ملاقات کے آرزو مند کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی -

کراچی:

چیف آف آرمی اسٹاف جنر قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے خواہش مند کینسر کا مقابلہ کرنے والے بچے کی خواہش پوری کردی۔ فوج کے تعلقات عامہ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 15 سالہ علی رضا گزشتہ ایک سال سے کینسر جیسے موذٰی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور اس نے چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات اور فوج میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی تھی۔

بچے کی خواہش پوری کرنے کے لیے کراچی کے کور ہیڈ کوارٹر میں ویڈیو لنک کے ذریعے علی رضا کی آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش پوری کرنے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر آرمی چیف نے علی رضا کے عزم کو سراہا، صحت سے متعلق دریافت کیا اور جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔interacted with 15 yrs old child, Ali Raza, fighting cancer 4 last one yr. Ali expressed desire to meet COAS & join Pak Army. Interaction was arranged @ Corps HQ Karachi via video link.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کینسر کی بیماری میں مبتلا 15 سالہ علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15 سالہ بچے علی رضا کی خواہش پر اس سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئینیویارک (آئی این پی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے سے متعلق ای میل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ای میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صومالین آرمی چیف جنرل یوسف ریغ خود کش حملے میں بال بال بچ گئےموغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالین فوج کے آرمی چیف موغادیشو میں خودکش کار بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ الشباب نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »