احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ، ثانیہ نشتر نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ، ثانیہ نشتر نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کو203 ارب تک بڑھایا جارہا ہے ، جس سے پاکستان کی آدھی آبادی پروگرام سے مستفید ہوسکے گی۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ پروگرام کوعالمی سطح پربہت پذیرائی مل رہی ہے، سماجی بھلائی کا سب سےبڑا اور سب سے تیز پروگرام کیا، اس پروگرام میں وزیراعظم بھی ایک کیس ڈال اور نکال نہیں سکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش سے سندھ سب سے زیادہ مستفید ہورہا ہے ، آن لائن پورٹل کے ذریعے شہری اپنی درخواست کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس پروگرام: ’153ارب 55کروڑ سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے‘وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خصوصی احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں 153 ارب 55کروڑ سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس کیش پروگرام کے ذریعے اب تک کتنی رقم دی گئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 26
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 'احساس نشوونما پروگرام' کا اجرا کریں گےاسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہےکہ وزیراعظم رواں ماہ احساس نشوونما پروگرام کااجراکریںگے،ابتدائی مرحلےمیں31 نشوونمامراکز قائم کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس کیش پروگرام کو 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایک کروڑ 69 لاکھ خاندان مستفید ہونگے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبریکامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »