کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر بارش کے پانی کےباعث مرمتی کام میں تاخیرکا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اداروں سے اپیل ہےکہ جلد نکاسی آب ممکن بنائیں کیونکہ سب اسٹیشنز، کھمبوں کےگردپانی کھڑا ہوگیا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے احتیاط کے طور پر بجلی کی فراہمی منقطع کی ہے، جیسےجیسےپانی کی نکاسی شروع ہوگی بجلی بحال کردی جائے گی۔ علاوہ ازیں میئر کراچی نے ہدایت کی کہ شہری بارش میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور سٹی وارڈن فوری سڑکوں پرپہنچ کرٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں۔

وسیم اختر نے بتایا کہ انڈرپاسز میں جمع ہونے والے برساتی پانی کی نکاسی شروع کردی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ڈی ایم سیز اپنے علاقوں میں نکاسی کویقینی بنائیں اور برساتی نالوں کی صفائی کو مزید تیز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات سے آندھی کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل میں آج رات یا کل صبح سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے عوام کا مقدر بن گئیبجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے عوام کا مقدر بن گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »