پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہے، وسیم خان - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کرکٹرز کو فائیو اسٹار ہوٹلز کب منتقل کیا جائے گا؟ یہ بھی بتادیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsENG WasimKhan

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کہتے ہیں کہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہے، انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل کر پریکٹس مل چکی ہوگی۔وسیم خان نے مزید کہا کہ ووسٹر کے بعد ڈربی میں بھی کھلاڑی خوب محنت کررہے ہیں، کوچنگ اسٹاف کھلاڑیوں پر بہت محنت کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز تک پاکستان ٹیم مکمل تیار ہوگی۔

انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق انہوں نے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹلز کرکٹ گراونڈز میں نہیں ہوتے، دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ بنیادی سہولیات مل رہی ہیں یا نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ووسٹر اور ڈربی میں اسکواڈ کو بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، یہ سب آئیڈیل نہیں ہے لیکن یہ بھی دیکھیں موجودہ حالات بھی مثالی نہیں ہیں۔ کرکٹرز حالات بہتر ہوتے ہی فائیو اسٹار ہوٹلز میں واپس جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئیانگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں موجود کاشف بھٹی کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آ گئیڈربی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر کاشف بھٹی کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آ گیا ہے اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ پر پابندیاں عائد، اثاثے منجمدنیویارک : اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پرپابندیاں عائد کردیں اور ان کے اثاثے بھی منجمد کردئیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا اس کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »