انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu

مانچسٹر: ڈربی میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کاشف بھٹی کو انگلش کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔

ای سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ کاشف بھٹی کا کرونا ٹیسٹ پہلی انفیکشن کی باقیات کے سبب مثبت آیا تھا، پبلک ہیلتھ اور ایک وائرالوجسٹ کی ہدایت پر کھلاڑی کو سیلف آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائمہ کمیٹی کو انگلینڈ میں موجود مانی کی یاد آگئی - ایکسپریس اردوبے روزگارکرکٹرز سمیت مختلف معاملات پربریفنگ کیلیے21 جولائی کو طلبی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مدثر نذر کو انگلینڈ میں قومی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا اگست میں ایسا کیا ہو سکتا ہے کہ قومی بلے بازوں کیلئے شدید مشکلات کھڑی ہو جائیں گی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ اگست میں مہینے میں انگلینڈ میں بارشیں ہوئیں تو قومی بلے بازوں کو مشکلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں کس کا مفاد پوشیدہ ہے؟پاکستان کر کٹ ٹیم 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لئے کر کٹ کی جنم بھو می انگلینڈ میں موجود ہے، قومی ٹیم کے انگلینڈ میں قیام کو تین ہفتے ہو نے کو ہیں، البتہ ابھی معاملہ تربیتی مشقوں اور پریکٹس تک ہی محدود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »