جنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا اس کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔

خارجہ امور کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری عندلیب عباس نے آج وقفہ سوالات کے دوران قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان نے بھارت کے اشتعال انگیز رویے کے باوجود کرتار پور راہداری کھولنے کا بڑا اقدام کیا اور بالا کوٹ میں بھارت کی مہم جوئی کے بعد حراست میں لئے گئے بھارتی پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر رہا کیا۔

قومی تحفظ خوراک وتحقیق کے وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ گندم اور کپاس جیسی بڑی فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کےلئے کسانوں کو معیاری بیج فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا کے ملکوں کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانا خارجہ پالیسی کی ترجیح ہےپاکستانجنوبی ایشیا کے ملکوں کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانا خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے،پاکستان SouthAsia NAofPakistan Relations Better ForeignPolicy Priority pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکملکراچی: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل Karachi Unannounced Loadshedding Electricity Investigation Committee NEPRA Report Completed SindhCMHouse pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »