پنجاب اسمبلی اجلاس میں پھر گرما گرم بحث، وزیراعظم کے خلاف ریمارکس پر شور شرابا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر قانون بشارت راجہ کا سخت ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت ہو گئی اب جو جس زبان میں بات کرے گا، اسی میں جواب دیں گے۔ خوراک اور زراعت پر ہونیوالی بحث بھی شور شرابے میں گم ہو گئی۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 35 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین پینل میاں شفیع محمد کی صدارت میں شروع ہوا۔ محکمہ زراعت اور خوراک پر عام بحث شور شرابے کے باعث زیادہ دیر نہ چل سکی۔

پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی تقریر کے دوران حکومتی ارکان نے خلل ڈالا تو انہوں نے وزیراعظم کیخلاف سخت ریمارکس دئیے۔ بار بار مداخلت پر حسن مرتضیٰ ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت جواب دینے کے لیے نشست پر کھڑے ہوئے تو متحدہ اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی اور ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔

راجہ بشارت نے سید حسن مرتضیٰ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے لیے غیر پارلیمانی الفاظ بولے گئے۔ میں اپوزیشن پر واضح کر دوں جس لہجہ میں بات کریں گے، اسی لہجہ میں جواب دیں گے۔گندم، سیڈ، زرعی ادویات اور گنے کے لیے نئے پراجیکٹ متعارف کر وا رہے ہیں۔ چیئرمین پینل میاں شفیع نے ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس سوموار کی سہ پہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاکراچی میں بارش کے دوسرے سپیل نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ گلشن اقبال کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسفبھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مدثر نذر کو انگلینڈ میں قومی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا اگست میں ایسا کیا ہو سکتا ہے کہ قومی بلے بازوں کیلئے شدید مشکلات کھڑی ہو جائیں گی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ اگست میں مہینے میں انگلینڈ میں بارشیں ہوئیں تو قومی بلے بازوں کو مشکلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری آ گئیکراچی (ڈپاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم اب حالات پہلے کے مقابلے میں کچھ بہتر ہو چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »