پاکستان کاٹی ٹی پی کمانڈر پرپابندی کےفیصلے کا خیر مقدم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کہتی ہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں متعدد دہشتگرد حملوں کی ذمہ دار ہے۔ نور ولی محسود کو یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند ہے تفصیلات: SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر نور ولی محسود پر پابندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کہتی ہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں متعدد دہشتگرد حملوں کی ذمہ دار ہے۔ نور ولی محسود کو یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کی پابندیوں اور قراردادوں پر من و عن عمل کررہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں کہ امید ہے دنیا کے باقی ممالک بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تحریک طالبان کو جامع سیکیورٹی حکمت عملی سے شکست فاش دی۔ ٹی ٹی پی پاکستان سے باہر رہ کر تیسرے ملک کے سہولت کاروں کی مدد سے دہشتگردی میں ملوث ہے۔ پاکستان دہشتگردی، اس کی مالی معاونت، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ لڑتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پرپابندیاں عائد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس مشکوک نہیں ہے، پالپاکراچی : پالپا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی اور آج ہمارا موقف قبول کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا دن ہوگیا، پی ٹی آئی نے سوالات کا جواب نہیں دیا، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج تیسرا دن ہوگیا، پی ٹی آئی نےمیری پریس کانفرنس میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کی کرپشن کے حوالے سے میں نے سوالات اٹھائے مگر نیب اور عدالتیں خاموش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس حملہ: تحقیقات میں سی ٹی ڈی کا اہم انکشافپی ایس ایکس حملہ: تحقیقات میں سی ٹی ڈی کا اہم انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کے اے کلاس فنکار جادوگراقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےپشاور(ویب ڈیسک) میجیشن آف پاکستان کے صدر اور پاکستان ٹیلی وژن کے اے کلاس جادوگر اقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹریٹ میجک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہانا کونٹا ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گیبرطانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 252 جوہانا کونٹا نے کہا ہے کہ وہ اگست میں ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر ابتدائی پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »