کراچی: بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں بارش، ٹریفک نظام درہم برہم

کراچی کے علاقے صدر،جمشید روڈ، یونیورسٹی روڈ پر بھی تیز بارش ہوئی جبکہ ملیر، گلستان جوہر، ماڈل کالونی، سولجر بازار، گلشن حدید میں بھی تیز بارش ہوئی۔ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی جبکہ شارع فیصل، جوہر موڑ، صدر، ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لوڈشیدنگ کیوں ہوتی ہے۔۔؟ کے الیکٹرک کا موقف بھی سامنے آگیا۔کراچی میں لوڈشیدنگ کیوں ہوتی ہے۔۔؟ کے الیکٹرک کا موقف بھی سامنے آگیا۔ Karachi KElectric Loadshedding SindhGovt StolenElectricity KElectricPk MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے جاپانی محکمہ موسمیاتبارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جاپانی محکمہ موسمیات Japan MeteorologicalAgency HeavyRainfall TorrentialRains Flood LandSliding JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov JMA_bousai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیبل آپریٹرز اور کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ خوش آئند ہے، گورنر سندھعوام کو باخبر رکھنے،تفریح فراہم کرنے میں کیبل آپریٹرز کا کردار ہے،گورنر سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشندورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »