رائیونڈ میں سسر اور دیور نے گھر کی بہو کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کر دیا کہ انسانیت کانپ اٹھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائیونڈ میں سسر اور دیوار نے گھر کی بہو کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کر دیا کہ انسانیت کانپ اٹھے

Jul 17, 2020 | 14:22:PMپولیس کے مطابق ملزم سلطان اور اس کے بیٹے عدیل نے سونیا اور ا س کے شوہر ندیم کو گھر بلایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سونیا کو قتل کردیا جب کہ ندیم کو

شدید زخمی کرکے فرار ہوگئے تھے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے تھے اور اب انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سونیا بی بی کی 20 کنال زمین ہتھیانے کے لیے قتل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دیامیر بھاشا ڈیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی'وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں کوویڈ19ایک بڑی وباہے، ملک میں 249744 کیسز اور 5426 اموات ہوگئی ہیں جبکہ سندھ میں 106622 کیسز اور 1826اموات ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »