پاکستان میں قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے،بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے،بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے،خورشید شاہ کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، جبکہ آزاد عدلیہ کے لیے پیپلز پارٹی نے جدو جہد کی۔

بلاول بھٹوزرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد عدلیہ کے لیے پیپلزپارٹی نےجدوجہد کی، پی ٹی آئی نےکلبھوشن کوسہولت فراہم کرنے کے لیے آرڈیننس پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آرڈیننس غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، اگرآرڈیننس لانےکی ضرورت بھی تھی توحکومت کو اپوزیشن اورعوام کوبتانا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہےپاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19 Infected CoronaControl OneYear GallupSurvey Report pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ہوا بازی میں تنزلی، پاکستان کی ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کیلیے کوششیں تیزاسلام آباد :پاکستان نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سےعالمی ہوا بازی میں ایک درجہ تنزلی کےبعدریٹنگ میں دوبارہ واپسی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426امواتپاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »