کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان: مزید 2,085 افراد میں کورونا کی تشخیص، 49 اموات لائیو پیج:

جاپان: تین ماہ میں پہلی بار متاثرین کی یومیہ تعداد میں سب زیادہ اضافہجاپان میں مقامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی انفیکشنز میں تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جمعرات کو 600 تصدیق شدہ متاثرین رپورٹ ہوئے جو کہ ایک ریکارڈ اضافہ ہے۔

اس اضافے کے باوجود کابینہ کے چیف سیکریٹری یوشیدے سوگا نے کہا کہ جاپان کے پاس وبا سے نمٹنے کے لیے ہسپتالوں میں 19 ہزار بستر اور کافی بڑی تعداد میں طبی سامان موجود ہیں۔ ان متاثرین میں سے 286 کا تعلق ٹوکیو سے ہے، جو کہ شہر کے لیے بھی ایک نیا ریکارڈ ہے۔ بدھ کو ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا کووڈ۔19 کا سٹیٹس بڑھا کر سرخ کر رہی ہے، جو کہ سب سے زیادہ درجہ ہے۔

جاپان کی حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مقامی سیاحت کے لیے امدادی سکیم کا اعلان کیا ہے۔ 22 جولائی سے سیاح دیکھیں گے کہ ان کے سفر میں 50 فیصد رعایت کر دی گئی ہے۔ تاہم بڑھتے ہوئے متاثرین کی وجہ سے ٹوکیو کے رہائشی اور جو وہاں پہلے ہی چھٹیاں منا رہے ہیں، یہ سکیم ان پر لاگو نہیں ہو گی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق مقامی حکومتوں کو تشویش ہے کہ بڑے شہروں سے آنے والے لوگوں کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا سے 140 ہیلتھ ورکر جان سے گئےایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں وسط فروری میں کورونا کے ابتدائی کیسز سامنے آئے تھے، مئی میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آنے کے بعد اب دوبارہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 67 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 55 ہزار 769 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیاکینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیا Kenya MaternityHospital Workers STaff Infected CoronaVirus TestedPositive Mothers NewBornBabies
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »