دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیلیا: پوری دنیا میں کورونا مسلسل جانیں لے رہا ہے، مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی۔ مہلک وائرس سے برازیل میں مزید ایک ہزار 261، امریکا میں 997 اور میکسیکو میں 579 اموات ہوئیں، بھ

ارت میں مزید 614، ایران میں 199، سعودی عرب میں 42 اور ترکی میں 17 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کولمبیا میں مزید 190 افراد، عراق میں 87، مصر میں 59، انڈونیشیا میں بھی 87، پیرو میں 188 اور چلی میں 117 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔

امریکا میں مزید 71 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے، برازیل میں 39 ہزار، بھارت میں 32 ہزار اور جنوبی افریقا میں 12 ہزار کیسز ریکارڈ کئے گئے، دنیا بھر میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 37 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 81لاکھ 66 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیں CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19 People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئی CoronavirusPandemic DeadlyVirus Worldwide COVID19 Deaths Infected NewYork Tehran London India USA Brazil WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئیعالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirusd SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ31لاکھ3ہزار290ہوگئیبیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیامریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »