کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

برازیل میں 19 لاکھ 33 ہزار، بھارت میں ساڑھے 9 لاکھ مریض ہیں جبکہ متعدد بھارتی ریاستوں میں جزوی لاک ڈاؤن ہے۔سردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ادھر تھائی لینڈ میں طویل التوا کے بعد آٹو شو کا انعقاد کیا گیا جبکہ مکی ماؤس کی شرارتیں، چپ منکس کا ڈانس، ماسک اور دیگر پابندیوں کے ساتھ پیرس کے ڈزنی لینڈ کی رونقیں بحال ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا کی تشخیص کے لیے 16 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 2 لاکھ 53 ہزار مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات سے متعلق بہت سارے ممالک غلط سمت کی جانب گامزن ہیں، عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار سے زائد، مزید 65 جاں بحقملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار سے زائد، مزید 65 جاں بحق CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیےتیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دیبرطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت کے متعلق کام کرنے والے ایک فلاحی ادارے کے سروے نے کہاکہ کورونا کی وبا کے آغاز سے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد نے سگریٹ نوشی ترک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیاافغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »