تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع نیمچ میں ایک 10 سالہ بچے نے صرف 30 سیکنڈز میں بینک سے 10 لاکھ روپے چوری کرکے پولیس کو حیران کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں 11 بجے کے قریب بینک برانچ میں 10 سالہ بچہ داخل ہوا اور سیدھا کیشیئر کے کاؤنٹر میں چلا گیا، اس کاؤنٹر کے سامنے لوگوں کی قطار لگی ہوئی تھی لیکن بچے کا قد اتنا چھوٹا تھا کہ وہ ڈیسک کے قریب چھپا رہا اور کسی کو بھی علم نہ ہوا کہ واردات ہورہی ہے۔ بینک کا عملہ بھی بچے کی واردات سے لاعلم رہا، سی سی ٹی وی کیمرے میں بچے کی تمام حرکات محفوظ ہوگئیں، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کے پاس ایک بیگ موجود ہے اور وہ جلدی جلدی نوٹوں کی کئی گڈیاں اس بیگ میں ڈال کر واپس باہر نکل جاتا ہے اور چوری کرنے میں اسے صرف 30 سیکنڈز لگتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: سرکاری کمپاؤنڈ پر کار بم دھماکے، جھڑپ میں 10 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلانگوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت 10 ہزار ارب کا قرضہ لے چکی - ایکسپریس اردواوسطاً 14.2 ارب یومیہ کا قرضہ لیا گیا، قرضوں میں اضافہ 44 فیصد کی انتہائی تشویش ناک شرح کے حساب سے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Jihadists kill 10 Nigerian soldiersJihadists shot dead 10 Nigerian soldiers in two incidents in the country's restive northeast on Monday, security sources said.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان کا حملہ، 10 اہلکار ہلاکافغان صوبے سمنگان میں افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان نے حملہ کیا ہے، افغان حکام کے مطابق حملے میں 10 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ شہریوں سمیت 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

FM Qureshi discharged from hospital after 10 days following coronavirus treatmentForeign Minister Shah Mahmood Qureshi on Tuesday said that he has been shifted home after being treated for the coronavirus and undergoing plasma therapy at Rawalpindi's Military Hospital (MH), but is yet to test negative. Qureshi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »