کورونا مزید 67 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 55 ہزار 769 شہری متاثر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار 769 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 67 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 386 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سین

ٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 165 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 88 ہزار 45، سندھ میں ایک لاکھ 7 ہزار 773، خیبر پختونخوا میں 31 ہزار 1، بلوچستان میں 11 ہزار 239، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 708، اسلام آباد میں 14 ہزار 315 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 688 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 16 لاکھ 27 ہزار 939 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 749 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 72 ہزار 810 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 78 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 67 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 386 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 43، سندھ میں ایک ہزار 863، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 114، اسلام آباد میں 155، بلوچستان میں 127، گلگت بلتستان میں 38 اور آزاد کشمیر میں 46 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: کورونا 44 ہزار 800 سے زائد زندگیاں لے گیابرطانیہ: کورونا 44 ہزار 800 سے زائد زندگیاں لے گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 1 ہزار 979 نئے کیسز رپورٹ، مزید 50 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 1 ہزار 979 نئے کیسز رپورٹ مزید 50 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار 320 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 1 ہزار 979 نئے کیسز سامنے آگئے، مزید 50 اموات - ایکسپریس اردومریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 69افراد جاں بحق، 2 ہزار769نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا سےمزید 69افرادجاں بحق،2 ہزار769نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pandemic CoronavirusInPakistan Patients Infected Deaths DeadlyVirus pid_gov Asad_Umar ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقالپاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »