عالمی ہوا بازی میں تنزلی، پاکستان کی ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کیلیے کوششیں تیز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ہوا بازی میں تنزلی، پاکستان کی ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کیلیے کوششیں تیز ARYNewsUrdu

اسلام آباد :پاکستان نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے عالمی ہوا بازی میں ایک درجہ تنزلی کے بعد ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کیجانب سے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی کے معاملے پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک ہوگئی۔ پاکستان کی ریٹنگ دوبارہ سے ایک درجہ واپسی کیلئے کوششیں تیز کردیں، سیکریٹری ایوی ایشن و ڈی جی سی سی اے اے حسن ناصر جامی نے ایف اے اے، کینیڈین ایوی ایشن اور اکاوٴ کے سیکریٹری جنرل اور دیگر کو بھی خطوط لکھ دیئے۔

جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایوی ایشن کی جانب سے سیفٹی معیار پر جو خدشات ہیں انہیں جلد دور کردیا جائے گا، قوی امید ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ کیٹیگری 1میں واپس شامل کرلی جائے گی۔سینئرجوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن عبدالستار کھوکھرنے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ سول ایوی ایشن جلد ہی یورپی سیفٹی ایوی ایشن اور ایف اے اے کے تمام خدشات کو جلد دور کریں گے۔

عبدالستار کھوکھ کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن اکاوٴ بین الاقوامی سطح پر سیفٹی ، ایئر کرافٹ آپریشن اور مینٹننس کے معیار پر مکمل عملدرآمد کرتی ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی سیفٹی معیار اکاوٴ کے طے کردہ معیار کے مطابق مزید بہتری لارہی ہے جبکہ اصلاحاتی عمل اور عالمی معیار کے مطابق بہتری لائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہےپاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19 Infected CoronaControl OneYear GallupSurvey Report pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں: وزیر ہوا بازی262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں: وزیر ہوا بازی Read News Islamabad GSKhan_Official Stand Statement Finding Irregularities Licenses Pilots MoIB_Official Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں، وزیر ہوا بازی غلام سرور خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 262 پائلٹس کے لائسنس میں بے ضابطگیاں پائی گئیں جبکہ کچھ پائلٹس کے آٹھوں امتحان ان کی جگہ اور لوگوں نے دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں: وزیر ہوا بازی262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں: وزیر ہوا بازی Islamabad GSKhan_Official Stand Statement Finding Irregularities Licenses Pilots MoIB_Official Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »