262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

262 جعلی پائلٹس کے بیان پر آج بھی قائم ہوں، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 28 پائلٹس کو چارج شیٹ کے بعد برطرف کیا جا چکا ہے۔ شوکاز نوٹس وضاحت میں کچھ پائلٹس نے اعتراف بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کی تحقیقات گزشتہ سال فروری سے چل رہی تھیں۔ تحقیقات میں 262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک پائے گئے۔ وزیراعظم کو بھی انکوائری رپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر ہوا بازی نے کہا کہ 174 پاکستانی پائلٹس غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کر رہے ہیں۔ غیر ملکی ایئر لائنز نے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق مانگی ہے۔ 174 میں سے 166 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پائلٹس کی جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔ آڈٹ کے بعد دنیا کو خود اپنے پائلٹس کی خدمات پیش کریں گے۔

غلام سرور خان نے بتایا کہ پی آئی اے پر 2007ء سے 2009ء تک یورپ میں پابندی رہی۔ پائلٹس کے معاملے پر یورپین وزارت خارجہ سے رابطے میں ہیں۔ اگر غلط کام ہو چکا ہے تو کیا اپنی غلطیوں کا اعتراف نہ کریں؟ ان کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2 حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ سول ایوی ایشن کے ریگولیٹری اور کمرشل امور الگ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر ایئر ویز کے 35 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیقسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قطر ایئر ویز میں تعینات 35 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مصدقہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی پائلٹس کیلئے اچھی خبر سول ایوی ایشن نے کتنے پائلٹس کو کلئیر قرار دیدیا ؟ جانئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اومان اور ہانگ کانگ کو جوابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »