بھارت میں کورونا وائرس کی کیا صورتحال ہے؟ پریشان کن تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض، نئی دہلی، واشنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث بھارت میں مزید 600، برطانیہ میں 66، سعودی عرب میں45 اموات ریکارڈ کی گئی، دنیا بھر میں کورونا سے

585,750مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 36 لاکھ سے زائد افراد اب تک وائرس میں مبتلا ہوئے،دوسری جا نب آئی ایم ایف سربراہ کاکہنا ہے کہ عالمی معیشت ابھی مشکل وقت سے باہر نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس مزید 45 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے،انہوں نے بتایا کہ نئی اموات کے بعد مجموعی طور پر 2 ہزار 370 افراد جاں بحق ہوگئے، سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 87 ہزار 622 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 32ہزار 695 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ، بھارت کی...

مزید برآں مغربی ساحلی ریاست گووا میں 2 ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کردیا گیا ہے،برطانیہ میں مزید 66 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے ساتھ ہی مجموعی ہلاکتیں 45ہزار 119 ہوگئیں جبکہ مزید 642کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوںکی مجموعی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار552تک پہنچ گئی ہے،ادھر فرانس نے آئندہ ہفتے سے اہم مقامات و عمارتوں کے اندر بھی ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کو آج خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، عالمی وبا کے باعث اب تک ملک میں 28ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426امواتپاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »