شہدائے کربلا کا آج چہلم، لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس برآمد، سکیورٹی سخت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی جبکہ لاہور میں جلوس کے راست

وں پر موبائل سروس بھی بند رہے گی۔

لاہور میں چہلم حضرت امام حسینؓ اور عرس داتاعلیؒ ہجویری کے آخری روز کے سبب سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں، لاہور چہلم کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے شروع ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ شرکائے جلوس کو تین درجاتی سکیورٹی حفاظتی حصار کے ذریعے جسمانی تلاشی کے بعد ہی داخلے کی اجازت ہو گی، چیکنگ کے لئے واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز اور الیکٹرک بیرئیرز سے مدد لی جائے...

لاہور میں مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد پولیس افسران وجوان فرائض سر انجام دیں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق چہلم حضرت امام حسین ؓ کے مرکزی جلوس پر 07 ایس پیز، 23 ڈی ایس پیز، 73 انسپکٹرز اور417 اَپر سب آرڈینیٹس تعینات ہوں گے۔ عرس داتا علی ہجویری پر 3 ایس پیز، 10 ڈی ایس پیز، 28 انسپکٹرز اور 2 ہزار سے زائد جوان تعینات ہیں۔ مرکزی جلوس کی سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ کی جائیگی جبکہ ڈبل سواری پر پابندی ہے، جلوس کی فضائی نگرانی اور روف ٹاپ سکیورٹی کو بھی یقینی بنایا...

لاہور اور اسلام آباد کی طرح کراچی، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں چہلم امام حسین کے موقع پر ہزاروں چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوں گے جن میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔ اس حوالے سے ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کربلا معلی میں نواسہ رسول اور شہدائے کا چہلماربعین حسینی میں شرکت کے لیے لاکھوں عراقی اور غیر ملکی زائرین نجف اشرف سے پیدل سفر کر کے کربلائے معلی پہنچے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چہلم شہدائے کربلا، سندھ میں دفعہ 144 نافذحکومت نے ڈبل سواری اور اسلحہ ساتھ لے کر چلنے پر پابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اربعین واک: نجف سے کربلا کا سفرصفر کے مہینے میں سوشل میڈیا اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھر جاتا ہے، جن میں عراقیوں کے جذبہ مہمان نوازی کو سراہاتا نظر آتا ہے لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کے پسِ منظر میں کیا اہم موقع ہے، یہ بہت کم افراد جانتے ہیں۔ It's not a news. Stop dividing Muslims. Mohtermalaila MillionsArbaeenWalk یہ کس بے غیرت کی تصویر ہے.. یہ جاہل شیعے فتنہ پرست ہیں اسلام کے خلاف ہیں اسلام کا نام لے کر. یہ جاہل اس تصویر کو علی رضی اللہ عنہما کی طرف منسوب کرتے ہیں...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ، شہداء کربلا کے چہلم کیلئے سیکیورٹی انتظاماتکوئٹہ، شہداء کربلا کے چہلم کیلئے سیکیورٹی انتظامات سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ جلوس کی سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیلی کاپٹر سے بھی نگرانی کی جائے گی I want to request Maulana Fazlur Rehman to sit down with Jake Imran Khan and try to get the country out of the water.Instead of supporting corrupt people, he should cooperate with the good people and should also talk about the Kashmir issue.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہدا کربلا کاچہلم: شبیہہ، ذوالجناح، علم کے جلوس برآمد ہونگےشہدا کربلا کاچہلم: شبیہہ، ذوالجناح، علم کے جلوس برآمد ہونگے ملک بھر میں حضرت امام حسینؑ اور دیگر شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہدا کربلا کاچہلم: شبیہہ، ذوالجناح، علم کے جلوس برآمد ہونگےشہدا کربلا کاچہلم: شبیہہ، ذوالجناح، علم کے جلوس برآمد ہونگے ملک بھر میں حضرت امام حسینؑ اور دیگر شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »