کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل، سکھوں‌ کی رجسٹریشن شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: حکومت کا سکھ کمیونٹی سے وعدہ پورا ہونے کے قریب، کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ تمام عمارتیں مکمل ہو گئیں ۔ کرتار پور کیمپلکس کو بجلی فراہم کر دی گئی۔ بابا گرونانک کے پانچ

سو پچاس ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھوں کی رجسٹریشن بھی شروع ہو گئی۔

10 ایکڑ پر محیط احاطہ دربارصاحب پر امپورٹڈ ماربل لگایا گیا ہے، نشان صاحب ،سرور، درشن ڈیوڑھی، انٹری پوائنٹس، گرنتھی ہاوس، رہائش گاہوں پر پینٹ اور فنشنگ کا کام بھی پورا ہوگیا۔ فائر فائٹنگ، ساؤنڈ سسٹم، سیکورٹی کیمروں کی تنصیب بھی مکمل ہو گئی۔ گردوارہ کرتارپور کی تزئین و آرائش مہمانوں کے لئے عارضی مہمان خانے اور بارڈر ٹرمینل عمارت کو مکمل کر لیا گیا۔ بجلی کی فراہمی کے لئے گرڈ سٹیشن شکر گڑھ سے کرتار پور کیمپلکس کو بجلی فراہم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتار پور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میںوزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتارپور منصوبے کا افتتاح کرکے راہداری کو سکھ یاتریوں کے لئے کھول دیں گے Manmohan a rha hy?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری، پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدے پر دستخط کب ہونے کاامکان ہے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کرتار پور راہداری پر 20 ڈالر فیس مسودے کا حصہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لیراجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتلراجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتل Pakistan Rajanpur PersonalEnmity Firing Killed pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہاول پور: لڑکی سے عشق پر لڑکے کی ماں سے زیادتیبہاول پور: بھانجی کے مبینہ عاشق کی ماں سے اجتماعی زیادتی تفصيلات جانئے: DailyJang Astaghfir'Allah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »