راجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتل Pakistan Rajanpur PersonalEnmity Firing Killed pid_gov

گیا ۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کی حکیم کالونی کے قریب عدالت میں پیشی پر آنے والے 4 افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہوا، ریسکیو عملے نے زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں واقعہ کھوسہ برادری اور

گوپانگ برادری کے درمیان پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔جاں بحق افراد کا تعلق کھوسہ برداری سے ہے، کھوسہ برادری نے کچھ سال قبل گوپانگ برداری کے افراد کو قتل کر دیا تھا جس کے سلسلے میں یہ افراد پیشی پر راجن پور آئے ہوئے تھے کہ گوپانگ برادری کے 4 افراد نے فائرنگ کر کے ان 3 مخالفین کو قتل کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لیراجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور: سکھ یاتریوں کے لیے دو منزلہ لنگر ہال کا افتتاحکرتار پور: سکھ یاتریوں کے لیے دو منزلہ لنگر ہال کا افتتاح تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لیراجن پور: پرانی دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 15 افراد قتل، متعدد زخمیٹانک: (دنیا نیوز) فائرنگ کا کیہ واقعہ ٹانک کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہان دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کی لڑائی میں 15 افراد اپنی جانون سے ہاتھ دھو بیٹھے، متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقے میں شدید کشیدگی ہے۔ ہمارے ملک نے خاک ترقی کرنی ہے جب لوگوں کی سوچ ہی نہیں بدل رہی اور کچھ عرصے بعد دونوں ایک دوسرے کو معاف کر دیں گے Imran_raoo استغفراللّٰہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u0646\u06c1\u062a\u06d2 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af\u060c 3\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0634\u06c1\u06cc\u062f\u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u0648\u0627\u062f\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0641\u06cc\u0648 \u06a9\u0627 73\u0648\u0627\u06ba \u0631\u0648\u0632 \u06c1\u06d2\u06d4 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u06cc \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u06cc \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u06cc\u062f \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4\u063a\u0630\u0627\u0626\u06cc \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u0634\u062f\u06cc\u062f \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0646\u06cc \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ترک صدرکو لکھا دھمکی آمیزخط سامنے آگیاٹرمپ کا ترک صدرکو لکھا دھمکی آمیزخط سامنے آگیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »