کرتار پور: سکھ یاتریوں کے لیے دو منزلہ لنگر ہال کا افتتاح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتار پور: سکھ یاتریوں کے لیے دو منزلہ لنگر ہال کا افتتاح تفصيلات جانئے: DailyJang

کرتار پور میں سکھ یاتریوں کے لیے نئے دو منزلہ لنگر ہال کا افتتاح کر دیا گیا۔ لنگر ہال میں 1500سکھ یاتری کھانا کھاسکیں گے۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ عامر احمد اور پاکستان سکھ پربندھک کمیٹی کے صدر ستونت سنگھ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ لنگر ہال بابا گورونانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں تعمیر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم سارہ جیسی بیوی ملنے پرخدا کے شکرگزار - ایکسپریس اردومیری لائف پارٹنربننے کے لیے تمہارا بہت شکریہ، عاطف اسلم کا اہلیہ کے لیے پیغام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرکآزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرک تفصيلات جانئے: DailyJang یہ بڑے نہیں چھوٹے ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیارایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار کیا گیا ہے، کارروائی کو تیز کرنے کے لیے آرڈیننس لایا جائے گا۔ كيا فائدہ چورون نے پھر حكومت كا جینا حرام كر کے اَردٌیننس واپس لینے پر مجبور کر دینا ھے دیکھتے جاوٗ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ FarhanKVirk People from MILITANT group in Pakistan, terrorizing , threatening, harassing for money , in police PROTECTION, who will take action, we are suffering this problem, they made us sick , we emailed to(authorities) in Pakistan , but authorities just smiling and ****€£¥$🤐🤐🤐🤫😥 ڈھٹ کے لیٹا ہے کھپتان ۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صارف کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے انسٹاگرام کا سیکیورٹی فیچر متعارفصارف کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے انسٹاگرام کا سیکیورٹی فیچر متعارف ARYNewsUrdu Instagram
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پارٹی ارکان کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ Ary khan saab to saudia my hy kia fake news dy rahy ho FakeNewsMedia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »