بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کیا گیا ہے، بے نامی قانون میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کر رہے۔

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ کارروائی کو تیز کرنے کے لیے آرڈیننس لایا جائے گا، آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف کو ٹیکس محصولات پر مطمئن کرلیں گے۔ تاجروں کے ساتھ کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، کاروبار میں آسانی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل شبر زیدی نے بتایا تھا کہ پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق معلومات کے تبادلے پر دبئی میں میٹنگ ہوئی ہے، ملاقات میں طے ہوا کہ دبئی کا لینڈ ڈپارٹمنٹ اس حوالے سے فوری معلومات فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

كيا فائدہ چورون نے پھر حكومت كا جینا حرام كر کے اَردٌیننس واپس لینے پر مجبور کر دینا ھے دیکھتے جاوٗ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون ماڈل بے ہوش، ویڈیو وائرلڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے ٹی وی پروگرام میک اوور میں خاتون ماڈل بے ہوش ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »