آزادی مارچ کے حوالے سے جے یو آئی نے آخر کار حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی بات مان لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے اعلان کردہ آزادی مارچ کو روکنے اور اپوزیشن رہنماﺅں کو مذاکرات کی میز پر لانے کی غرض سے قائم کی گئی کمیٹی نے جے یو آئی سے پہلا باضابطہ رابطہ کرلیااور ملاقات طے ہوگئی ۔7 رکنی حکومتی کمیٹی کے رکن و چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جے یو آئی ف کے جنرل سیکریٹری عبدالغفور حیدری سے رابطہ کیا ہے۔ عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کرکے آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرنا چاہتے...

عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ انہوں نے چیئرمین سینیٹ کو واضح کردیا ہے کہ ہمارا موقف صاف ہے اور وہ یہ کہ وزیراعظم کے استعفے کے بعد ہی باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ عبدالغفور حیدری کے مطابق ان کے واضح موقف کے باوجود چیئرمین سینیٹ ملاقات کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب دیکھتے ہیں چیئرمین سینیٹ کیا تجاویز اور سفارشات سامنے لاتے ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے جس کی جماعت اسلامی کے علاوہ تمام اپوزیشن کی جماعتوں نے حمایت کی ہے جبکہ آزادی مارچ کے اعلان کے بعد سے ہی ملک میں سیاسی گرما گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنائی گئی ہے جس نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے تاہم اب مسلم لیگ)ن(نے اس پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی (ف) نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، عبدالغفور حیدری - Pakistan - Dawn NewsPlease say two words only Naan Chole Teyar Rakhen Molvi k liye مذاکرات غیر ملکیوں سے ہوتے ملک کے اندر کیسے مذاکرات ملک میں باتیں کرتے ہیں پھر باتیں تو انسانوں سے کی جاتی ہیں جب سامنے والا حیوانیات پر اترا ہو تو باتیں کیسی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا جے یو آئی (ف) سے پہلا باضابطہ رابطہحکومتی مذاکراتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا باضابطہ رابطہ کر لیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عبدالغفور حیدری کو ٹیلی فون کر کے ملاقات کا وقت طے کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پر مشاورت، جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلبمیڈیا کی ذہنی کیفیت صلاحیت کا اندازہ کریں کہ عمران خان نے ڈیزل کہہ دیا تو میڈیا صبح شام اس کو ایک بہت بڑے ایشو کے طور پر پیش کررھا ھے جبکہ فضل الرحمن نے پاک فوج اور اعلی افسران کو اسرائیل کے تنخواہ دار کہا۔ کہا کہ میں مارچ کا رخ فوج کی طرف کر دوں گا۔ اس پر ایک لفظ بھی نہیں!! Kash ye majlas mulk k istehkam k liey hoti 3 idiots the middle one lost the election badly and now is crying like a baby
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا جے یو آئی کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کیخلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانصارالاسلام کی سرگرمیوں سے ملکی امن کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی وزارت قانون کو سمری Very Good ! رونا دونا شروع ہوگیا یوٹرن ماسٹر کنٹینر دو تم کرو تو خلال دوسرے کرے تو خرام واہ نیازی تیرے منفاقت پر لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی(ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پابندی عائدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کا جے یو آئی (ف) کی فورس 'انصار الاسلام' کےخلاف کارروائی کا فیصلہوزارت داخلہ کا جے یو آئی (ف) کی فورس 'انصار الاسلام' کےخلاف کارروائی کا فیصلہ pid_gov ImranKhanPTI MoulanaOfficial AnsarUlIslam AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »