کوئٹہ، شہداء کربلا کے چہلم کیلئے سیکیورٹی انتظامات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ، شہداء کربلا کے چہلم کیلئے سیکیورٹی انتظامات سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ جلوس کی سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیلی کاپٹر سے بھی نگرانی کی جائے گی

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے مطابق جلوس اتوار کو علمدار روڈ سے برآمد ہو کر بہشت زینب قبرستان پہنچ کر ختم ہوگا اور اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظام کیے جائیں گے۔

سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ سیکیورٹی کےلیے پولیس، ایف سی اور لیویز کے 3 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I want to request Maulana Fazlur Rehman to sit down with Jake Imran Khan and try to get the country out of the water.Instead of supporting corrupt people, he should cooperate with the good people and should also talk about the Kashmir issue.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چہلم حضرت امام حسینؓ: لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس اور ڈبل سواری جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہچہلم امام حسین پر موبائل فون سروس اور ڈبل سواری جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہ Lahore ChehlumImamHussain LocalGovernment MobileServiceSuspend PillionRiding Banned Lahorepoliceops PSCAsafecities DCLahore GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چہلم امام حسین پر موبائل فون سروس اور ڈبل سواری جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہچہلم امام حسین پر موبائل فون سروس اور ڈبل سواری جزوی طورپر بند کرنے کا فیصلہ Chehlum ImamHussain MobileService PillionRiding Partially Closed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی چہلم امام حسینؓ پر کراچی میں فوج تعینات کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی چہلم امام حسینؓ پر کراچی میں فوج تعینات کرنے کی سفارش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چہلم پر کراچی میں فوج تعیناتی کی سفارشچہلم پر کراچی میں فوج تعیناتی کی سفارش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت 4افراد جاں بحقکوئٹہ ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت 4افراد جاں بحق Quetta TrafficAccident CommissionerMakran People Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »