کوئٹہ ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت 4افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت 4افراد جاں بحق Quetta TrafficAccident CommissionerMakran People Killed pid_gov MoIB_Official

مکران ڈویڑن کیپٹن طارق زہری سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گزشتہ شب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب طارق زہری کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرا گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور نعشوں کو قلات سول اسپتال منتقل کیا گیا۔کمشنر مکران ڈویڑن کیپٹن طارق زہری کو آبائی علاقے قلات میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو ببیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیااللہ لانگو نے قلات میں المناک حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر مکران ڈویڑن کی شہادت سے صوبے کا بڑا نقصان ہو ا ہے۔ انہوں نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا۔واضع رہے کہ طارق زہری اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل لیویز اور ماحولیات کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلات: ٹریفک حادثے میں کمشنر مکران سمیت 4 جاں بحققلات: ٹریفک حادثے میں کمشنر مکران سمیت 4 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی شہریوں سمیت 35 عمرہ زائرین شہید - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی شہریوں سمیت 35 عمرہ زائرین شہید Allah hu Akbar. Allah raham
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: خوفناک ٹریفک حادثہ، 35 جاں بحقسعودی عرب: خوفناک ٹریفک حادثہ، 35 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang 😢😢😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 4 زخمیسعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 4 زخمی SaudiArabia Pilgrims Accident Tourists Deaths Injured Rescue Bus Medina saudiarabia HajMinistry KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثہ، 35 غیر ملکی جاں بحقمدینہ منورہ میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 35 غیر ملکی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’کوئٹہ میں اتنے دنبے ذبح نہیں ہوئے جتنے ہزارہ قتل ہوئے‘جلیلہ ’وی دی ہیومنز‘ ایک سماجی تنظیم ہے جو بغیر کسی منافع کے سماجی سطح پر کمزور بچوں اور خواتین کے ساتھ کام کرتی ہے۔ انھوں نے 2018 میں انھوں نے اپنے برادری کے تحفظ کے لیے بھوک ہڑتال بھی کی۔ ان کا اس ہڑتالی کیمپ سے دیا گیا انٹرویو اس لنک پر دیکھیں۔ Proud of you Mam .. We are always nice to other people Be punctual report to school and class on time
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »